ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر نے بھی نئے الیکشن کا شوشہ چھوڑ دیا، شہباز شریف پہلے اس کا اشارہ دے چکے ہیں

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر نے بھی نئے الیکشن کاشوشہ چھوڑ دیا، شہباز شریف پہلے اس کا اشارہ دے چکے ہیںپاکستان مسلم لیگ (ن) کے بعد ملک ایک اور بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے […]

مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل ایکٹ غیر قانونی، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی، پاکستانی دفتر خارجہ نے مسترد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل ایکٹ غیر قانونی، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی، پاکستانی دفتر خارجہ نے مسترد کر دیا۔پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری […]

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے غور جاری ہے، شیخ رشید نے ایک اور انکشاف کر دیا

پشاور(پی این آئی)شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے غور جاری ہے، شیخ رشید نے ایک اور انکشاف کر دیا۔فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں […]

تیل بردار جہاز روکے تو امریکہ کو سخت جواب دیں گے، ایرانی حکومت یکجان ہو گئی

ایران(پی این آئی)تیل بردار جہاز روکے تو امریکہ کو سخت جواب دیں گے، ایرانی حکومت یکجان ہو گئی۔یرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے اقوامِ متحدہ کو لکھے گئے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے وینزویلا کےلیے بھیجے گئے تیل بردار ایرانی […]

کورونا وائرس کے خلاف نبردآزما طبی عملہ بغیر وضو کے نمازادا کر سکتا ہے، سعودی عرب کے علماء کا فتویٰ

سعودی عرب (پی این آئیکورونا وائرس کے خلاف نبرد آزما طبی عملہ بغیر وضو کے نماز ادا کر سکتا ہے، سعودی عرب کے علماء کا فتویٰ۔طبی عملہ جن میں ڈاکٹرز، نرسیس اور دیگر میڈیکل اسٹاف شامل ہیں، کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر بغیر […]

68 سال میں پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ معاشی ترقی منفی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)68 سال میں پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ معاشی ترقی منفی ہو گئی۔پاکستان میں کورونا، لاک ڈائون اور ٹڈی دل نے معیشت کو بدترین نقصان پہنچایا، معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہو گئی۔سیکریٹری منصوبہ بندی ظفر حسن کی زیر […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیگمات کے نام پر پیسے بٹورنے والے 8 افسر گرفتار

گلگت بلتستان(پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیگمات کے نام پر پیسے بٹورنے والے 8 افسر گرفتار۔گلگت بلتستان میں گزشتہ 8 سال سے بیگمات کے نام پر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کرنیوالے 42 سرکاری اہلکاروں اورعہدیداروں میں سے 8 کو ایف […]

عید پر تھیٹر کھولنے کی اجازت دی جائے تا کہ عوام کو سستی تفریح میسر آئے،الفلاح تھیٹر کے چیئرمین کاوزیراعظم سے مطالبہ

لاہور(پی این آئی)عید پر تھیٹر کھولنے کی اجازت دی جائے تا کہ عوام کو سستی تفریح میسر آئے، الفلاح تھیٹر کے چیئرمین کاوزیر اعظم سے مطالبہ۔ سٹیج پرڈیوسراور الفلاح تھیٹر کے چیرمین ارشد چوہدری نے عید الفطر پر تھیٹر کھلوانے کے لئے وزیر اعظم پاکستان […]

میئر اسلام آباد کو کیوں معطل کیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)میئر اسلام آباد کو کیوں معطل کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی کیخلاف درخواست پر وفاق سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

برطانیہ میں 70 ہزار کورونا مریضوں کا کچھ نہیں پتہ، آپ انہیں لاپتہ کہہ سکتے ہیں

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں 70 ہزار کورونا مریضوں کا کچھ نہیں پتہ، آپ انہیں لاپتہ کہہ سکتے ہیں۔کنگز کالج لندن کے پروفیسر ٹم سپیکٹر نے بی بی سی کوبتایا کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کے ہزاروں متاثرین لاپتہ ہیں کیونکہ برطانیہ نے ان […]

مقبوضہ وادی میں قابض فوجیوں کی گھر گھر تلاشی، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا

سرینگر (پی این آئی)مقبوضہ وادی میں قابض فوجیوں کی گھر گھر تلاشی، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا۔جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر تلاشی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ، عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے […]

close