پاکستان سے کن دو ملکوں کا سفر کرنے والے مسافرں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا، کویت پہنچ کے دو ہفتے کا وقت لازمی

لاہور (پی این آئی)کویت اور ترکی جانیوالے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قراردے دیاگیا،پی آئی اے نے پاکستان سے کویت سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے ہدایات جاری کردیں ، کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر ہی کویت کا سفر کیا جاسکے گا۔ 12 سال سے کم […]

کورونا کی صورتحال کے پیش نظر رواں سال مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گا؟ سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کی صورت میں قیمتوں میں کم و بیش 0.4 فیصد اضافہ کا سبب بنے گا۔

اسلام آباد: (پی این آئی) وزارت خزانہ نے کورونا کی وبا کنٹرول نہ ہونے اور معاشی غیریقینی کی صورتحال برقرار رہنے کی صورت میں نئے مالی سال 21-2020 کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح بجٹ میں مقرر کردہ ہدف 8.2 سے بڑھ کر 9.3 […]

کراچی کے علاقوں عوامی کالونی، فیروزآباد، بغدادی، جمشید کوارٹرز اور سولجربازار میں رینجرزکی کارروائیاں، 10 ملزمان پکڑے گئے

کراچی(پی این آئی) رینجرز نے شہرقائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 10ملزمان گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شارع فیصل سے بھتہ خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا، گرفتار 9ملزمان اسٹریٹ […]

پارلیمنٹ کے انتخابات اس سال 10نومبر کو ہوں گے، مشرق وسطی کے ملک کا شاہی فرمان جاری

اردن (پی این آئی) اردن میں پارلیمانی انتخابات اس سال10 نومبر کو ہوں گے۔اردنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد بارے فرمان قانونی ضوابط کے عین مطابق جاری کیا ہے۔ اردنی قانون کے تحت شاہی فرمان کے اجرا […]

کورونا وائرس سے کوئی حاجی اب تک متاثر ہوا کہ نہیں؟ سعودی وزارت حج و عمرہ کا اعلامیہ

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، یورپ میں قرنطینہ کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

لندن(پی این آئی)یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث برطانیہ میں کورونا وائرس کی علامات والے افراد کے لیے سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ 7 روز سے بڑھا کر 10 روز کیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت […]

صوبائی وزراء کو کراچی کی پانی ڈوبی سڑکیں نظر آنا بند ہو گئیں، کراچی ڈوب گیا کاتاثر درست نہیں، چند نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوا، سعید غنی اور ناصر حسین شاہ کا مؤقف

کراچی (پی این آئی)صوبائی وزرا سعید غنی اور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد جس طرح میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ کراچی ڈوب گیا ہے ایساکچھ نہیں ہوا بلکہ اس سال ماضی کے مقابلے صورتحال بہت حد […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

راولپنڈی(پی این آئی) : سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج بعد نماز عصر درگاہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک وہند کی عظیم روحانی خانقاہ سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ […]

پنجاب میں برساتی پانی کو پینے کے قابل بنانے کا منصوبہ، بارش کا پانی کہاں اور کیسے ذخیرہ کیا جائے گا؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دے دی

لاہور(پی این آئی) : وزیراعلیٰ پنجاب نے برساتی پانی کا انڈر گراؤنڈ اسٹوریج پراجیکٹ دیگر شہروں میں بھی شروع کرنے کی منظوری دے دی، برساتی پانی کو صاف کر کے پینے کے قابل بھی بنایا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مچھر کیا کردارادا کرتا ہے؟ امریکہ کی کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی کی تازہ ترین ریسرچ کے نتائج سامنے آ گئے

کنساس(پی این آئی)کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ کوویڈ 19 مچھروں کے ذریعے منتقل نہیں ہوتا۔مذکورہ تحقیق میں کہا گیا کہ کرونا وائرس مچھروں کی 3 نہایت عام اقسام ایڈیس […]

کون لوگ جلدی مر جاتے ہیں؟ مایوسی کا شکار رہنے والے؟ یا خوشگوار زندگی گذارنے والے؟ حیرت انگیز رپورٹ

کینبرا(پی این آئی)طبی ماہرین نے بھی ہمہ وقت مایوسی کی باتیں کرنے والے لوگوں کو خبردار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ہر وقت مایوسی کا شکار رہنے والے افراد کو بُری خبر سنادی، سائنس دانوں نے تین ہزار سے […]

close