عالمی تنظیم نے دنیا میں 5 ممالک کو ماحول دوست کارکنوں کے لیے خطرناک ترین قرار دے دیا گیا ہے، کون کون سے ملک شامل ہیں؟ جانیئے

لندن(پی این آئی)عالمی تنظیم نے دنیا میں 5 ممالک کو ماحول دوست کارکنوں کے لیے خطرناک ترین قرار دے دیا گیا ہے، کون کون سے ملک شامل ہیں؟ جانیئے۔دنیا میں ماحول کا دفاع کرنے والوں کے لیے حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں۔ پانچ ممالک […]

ٹرمپ کے اعلان کے بعد 11 ہزار 8 سو فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ، ٹرمپ کے انتخابی وعدے پر عملدرآمد کیوں ضروری ہے؟

واشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ کے اعلان کے بعد 11 ہزار 8 سو فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ، ٹرمپ کے انتخابی وعدے پر عملدرآمد کیوں ضروری ہے؟امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ ، یہ فوجی […]

برطانیہ نے امریکی ادویات ساز کمپنی فائزر، جرمنی کی بایو این ٹیک، فرانسیسی کمپنی والنیوا سے ویکسین کی 9 کروڑ خوراکوں کا سودا کر لیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے امریکی ادویات ساز کمپنی فائزر، جرمنی کی بایو این ٹیک، فرانسیسی کمپنی والنیوا سے ویکسین کی 9 کروڑ خوراکوں کا سودا کر لیا ۔برطانیہ اور فرانس کی ادویات ساز کمپنیوں جی ایس کے اور سانوفی کے درمیان برطانیہ کو مشترکہ طور […]

گھوٹکی میں پولیس نے عدالتی حکم پر 8 ماہ کے بعد مرغا سپرداری پر مالک کے حوالے کر دیا

گھوٹکی (پی این آئی)گھوٹکی میں پولیس نے عدالتی حکم پر 8 ماہ کے بعد مرغا سپرداری پر مالک کے حوالے کر دیا۔پولیس نے 8ماہ بعد مرغے کو قید سے رہا کردیا۔پولیس کے مطابق مرغے لڑانے پر ظفر میرانی کو مرغے سمیت گرفتار کیا تھا اور […]

دیر بالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ کر دی گئی، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

دیر بالا (پی این آئی)دیر بالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ کر دی گئی، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔دیر بالاکے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس […]

قربانی شدہ جانوروں کی باقیات کو پاک فضائیہ کے ائر بیسز کے پاس پھینکنے سے پرندے ان کی جانب آتے ہوتے ہیں جو کہ طیاروں اور ہوابازوں کے لیے خطرے کا باعث بنتے ہیں، پاک فضائیہ کی آگہی مہم

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فضائیہ کی ڈائریکٹوریٹ آف فلائٹ سیفٹی نے عیدالاضحی کے موقع پر مفادِ عامہ کا پیغام نشر کیا ہے جس میں عوام کو قربانی کے جانوروں کی اوجھڑیوں اور دیگر باقیات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔اس […]

انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیم بل کی منظوری، ایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے پاکستان کی اہم کامیابی، عالمی ادارے کی شرائط پوری کر دیں

لاہور(پی این آئی): معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل کا کہنا ہے کہ ایف اےٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئےپاکستان کی اہم کامیابی حاصل کرلی ، انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیم بل کی منظوری سے گرے لسٹ سے نکلنے میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی […]

بدعنوانی کے خلاف پاکستان کی جنگ میں نیب بہترین ادارہ ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نیب کو ختم کرنے اور احتساب قانون میں ترامیم پر حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی): ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے قومی ادارہ احتساب (نیب) کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف پاکستان کی جنگ میں نیب بہترین ادارہ ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے قومی ادارہ احتساب (نیب) کو ختم کرنے اور احتساب […]

اپوزیشن قانون سازی کے بدلے این آر او چاہتی ہے، انھوں نے لکھ کربھیجا کہ منی لانڈرنگ نکال دیں، اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے، وزیر اعظم عمران خان کا پارلیمانی پارٹی سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے، انھوں نے لکھ کربھیجا کہ منی لانڈرنگ نکال دیں، اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے گی، ملکی مفادمیں قانون سازی کےبدلےاین آر […]

آج مسلمانوں کو اپنے معاشی اور سیاسی معاملات دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، امام کعبہ کا میدان عرفات میں خطبہ، عالم اسلام کو رہنمائی فراہم کر دی گئی

مکہ مکرمہ: (پی این آئی) خطبہ حج میں کہنا تھا وبا پھیل جائے تو انسان کو دوسرے علاقے میں نہیں جانا چاہیئے، جس وقت انسان نماز کیلئے کھڑا ہو تو طہارت اور پاکیزگی کا خیال رکھے، مسلمان کا عقیدہ ہونا چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ ہی […]

شیخ رشید سے ملاقات میں ریلوے ملازمین کے کونسے مطالبات مان لیئے گئے کہ ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی؟

راولپنڈی (پی این آئی) ریلوے کی 8 تنظیموں کے مزدور اتحاد وفد کی شیخ رشید سے ملاقات،مطالبات پیش وزیر ریلوے نے گریڈ 1 سے 16 تک اپ گریڈیشن جلد کرنیکی یقین دہانی کرا دی زیرریلوے شیخ رشید احمد سے اسلام آباد میں ان کی سرکاری […]

close