اسلام آباد(پی این آئی)عید شاپنگ کرتے ہوئے جھمگھٹے لگانے والے خود ذمہ دار ہوں گے، مشیر صحت کی وارننگ۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث خراب صورت حال کا ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔ ڈاکٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی تحقیقات کا حکم۔ وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا […]
کراچی(پی این آئی)سرکاری ٹی وی عام آدمی کے بل میں ماہانہ 35 روپے کی وصولی بند کرے، ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان واسع چوہدری کا مطالبہ۔پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری کا کہنا ہے کہ اب ہر پاکستانی کے بجلی کے بل […]
کراچی(پی این آئی)خواجہ آصف نے شوگر اسکینڈل کا اصل ملزم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں اصل ملزم عمران خان ہیں، انہیں بچانے کیلئے کچھ لوگوں کو قربانی کا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں گرنے والے پی آئی اے کے طیارے کے مسافروں کے نام، مکمل فہرست آ گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوا۔فلائٹ […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں آبادی پر گر گیا، 100 جاں بحق۔لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 100 […]
اسلام آباد(پی این آئی)50 ہزار تک کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے کی تجویز، حد ایک لاکھ کر دی جائے گی، ایف بی آر 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط میں ترمیم پر غور کرر ہی […]
کراچی(پی این آئی)ریتی سے بھرا ٹرک جامشورو ٹول پلازہ پر چڑھ گیا، 4 افراد جاں بحق،جامشورو ٹول پلازہ پر ریتی بجری سے بھرا ٹرک کار پر چڑھ گیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق کراچی سے مظفرگڑھ جانے والی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین،50000 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 50 ہزار سے زائد جبکہ اموات 1 ہزار […]
پشاور(پی این آئی)پشاور والوں کی افطاری میں من پسند خوراک اوجڑی کا پیالہ 100 سے بڑھ کر 150 روپے کا ہو گیا۔شہر میں عید کے قریب آتے ہی چٹ پٹے کھانے کے اسٹالز پر رش بڑھ گیا ہے کوہاٹٰی ، یکہ توت ، ہشتنگری اور […]
پشاور(پی این آئی)ڈمپر کے ذریعے کروڑوں روپے کی غیر ملکی اشیاء صوفہ کلاتھ، کپڑا، ڈور لاکس، سگریٹ اورسپیر پارٹس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ کیپٹل سٹی پولیس نے نان کسٹم پیڈ اشیاء کے سمگل کرنے کی اطلاع پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا […]