کراچی(پی این آئی)سورج زمین کے قریب آ گیا، شدید گرمی پڑنے لگی، دادو میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک۔ ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سندھ میں سورج آگ برسا رہا ہے، دادو میں آج پارہ 48 تک جانے کا امکان […]
کراچی(پی این آئی)طیارہ حادثے میں کراچی کے علاقے گلبہار کا پورا خاندان ختم، بہادر آباد کے باپ بیٹا بھی جان سے گئے۔طیارہ حادثے میں گلبہار کا رہائشی پورا خاندان اجڑ گیا جب کہ بہادر آباد کے باپ بیٹا بھی بدقمست طیارے میں حادثے کا شکار […]
لندن(پی این آئی)کورونا کے بعد کی دنیا، فیس بک نے ملازمین کو مستقل طور پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی، کارپوریٹ کلچر میں انقلاب آ گیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے اپنے اپنے ملازمین کی […]
کراچی(پی این آئی)بدقسمت جہاز کے پائلٹ سجاد گل کی لاش کی شناخت ہو گئی، چھپا کے سرد خانے میں ہے۔طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے […]
دبئی(پی این آئی)ہماری ائر لائنز پاکستانیوں کو واپس پہنچانے کے لیے تیار ہیں، دبئی حکومت کی پیشکش۔دبئی حکومت نے پاکستانیوں کا فوری انخلاء کرنے کی حکومت پاکستان کو پیشکش کردی ہے۔دبئی حکومت کاکہنا ہے کہ ہماری ایئر لائنز پاکستانیوں کے فوری انخلاء میں مدد کیلئے […]
کراچی(پی این آئی)آسمان سے گری مصیبت، طیارے سے تباہ ہونے والے گھروں میں کام کرنے والی تین لڑکیاں جھلس گئیں۔کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پی آئی اے کا طیارہ گرنے سے تباہ ہونے والے گھروں میں کام کرنے والی تین گھریلو ملازم لڑکیاں بھی […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہریوں کے نقصان کا ازالہ کریں گے، وزیر شہری ہوابازی نے یقین دہانی کرا دی۔وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی، فواد چوہدری چاند چاند کھیل رہے ہیں، نورالحق قادری مقابلے پر آگئے۔وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری میرے اچھے دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر کل منائی جائے گی، آج شام چاند واضح نظر آ جائے گا، فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 22 مئی کی رات شوال کے چاند کی پیدائش […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نیوز انٹرنیشنل کی فالورایک خاتون ماہر کی رائے، فلکیات کا علم کہتا ہے کہ ہفتے کی شام پاکستان اوربھارت کے علاقوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آئےگا۔ پی این آئی کی فالورایک خاتون ماہر کی رائے، فلکیات ایک […]
فاروق آباد (پی این آئی)فاروق آباد میں جائیداد کا تنازعہ، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ کجر گاؤں کے رہائشی ظفر اقبال اور اظہر اقبال کے درمیان عرصہ درازسے جائیداد کا تنازع چلا آرہا […]