ملتان : (پی این آئی) ملتان میں عید کے دوسرے روز سری پائے کھانے والے شوقین افراد کی بڑی تعداد نے شہری علاقوں میں قائم عارضی تندوروں کا رخ کر لیا جہاں پر شہری سری پائے تیار کروا رہے ہیں۔عید قربان پر بریانی، مٹن کڑاہی، […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبے میں 2 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔اسپتال ذرائع کے مطابق کانگووائرس کےدونوں مریضوں کو لورالائی سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک مریض میں کانگو […]
متحدہ عرب امارات(پی این آئی)لیبیا سے متعلق ترکی کے بیان پر متحدہ عرب امارات نے ترکی کو عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کا کہہ دیا۔متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے سلطنت عثمانیہ کا حوالہ […]
امریکا (پی این آئی)امریکا میں کورونا وبا کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے، گزشتہ ماہ وائرس سے ملک میں 25 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکڑوں نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی وجہ سے 25 […]
ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہلاکتیں ہوگئیں، ویتنام میں اس سےقبل موذی وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی تھی۔ویتنام کے صحت کے شعبے کو کورونا کی وبا سے اموات روکنے کے حوالے سے اپنی کارکردگی پر […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نہیں چل سکتی، ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے۔مولا بخش چانڈیو نے عید الاضحیٰ پر ایک بیان میں کہا کہ کراچی سے متعلق […]
اسلام آباد(پی این آئی)لوئردیر اور ہرنائی میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 45 […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ میں نئی قسم کی ٹچ اسکرین کی ایجاد، استعمال کرنے کے لیے ’ٹچ‘ کرنے یعنی چھونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں، تو پھر کام کیسے کرے گی؟ تفصیل جانیئے۔کیمبرج یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے ایک بالکل نئی قسم کی ٹچ اسکرین ایجاد […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف نے کنٹرول لائن پر عید کا دن افسروں اور جوانوں کے ساتھ گذارا، پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے، جوانوں سے خطاب۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]
راولپنڈی(پی این آئی)دسمبر کے بعد تو نئے انتخابات کی تیاریاں شروع ہوجائیں گی، کوئی بے وقوف ہوگا جو دسمبر کے بعد حکومت گرانے کے لیے تحریک چلائے گا، حکومت کی اہم ترین شخصیت کے انکشافات، سب کو چونکا کر رکھ دیا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترک صدر طیب اردوان کا صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ، کشمیر سمیت کیا اہم امور زیر غور آئے، جانیئے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سے ٹیلفونک […]