کوئٹہ(پی این آئی): کوئٹہ میں کورونا کی پرواہ کیے بغیر عید کے میلے سج گئے، بچوں کے جھولے اور سارے ہلے گلے زوروں پر ،رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں میلوں پر پابندی عائد کی گئی تھی لیکن اس […]
اسلام آباد (پی این آئی):کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کنٹرول لائن پر پہنچ گئے، عید فوجی جوانوں کے ساتھ منائی،خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین و وزیر مملکت برائے برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چکوٹھی […]
اسلام آباد (پی این آئی):عید کا دوسرا روز، کورونا نے خوشیاں چھین لیں نہ ملنا ملانا، نہ دعوتیں، نہ پارک، نہ چڑیا گھر، بچے بیچارے کیا کریں،کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا […]
غزہ(پی این آئی):فلسطینی حکام کا متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیلی ائر پورٹ پر بھیجی گئی امداد وصول کرنے سے انکار،فلسطینی حکام نے کورونا وائرس کیلئے متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کےمطابق فلسطینی اتھارٹی نے بذریعہ […]
ریاض(پی این آئی):سعودی عرب میں شدید بارشں، 2 شہری سیلابی ریلے میں ہلاک، پانی کے شدید ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں،سعودی عرب کے عسیر ریجن میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئے۔سعودی عرب کے […]
کراچی(پی این آئی):طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والا مسافر زبیر ہسپتال سے گھر منتقل ، دو روز قبل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے میں محفوظ رہنے والے مسافر زبیر کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔گزشتہ دنوں […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی، شدید تپش، درجہ حرات 37 ڈگری تک پہنچ گیا۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاوربھی گرمی کی لپیٹ میں آگیا اور سورج نے آگ برسانا شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے۔راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوٹرک آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تھانہ نصیرآبادکو ارشدجمیل اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر راولپنڈی نے بتایا کہ انٹرچینج ڈیوٹی موجودتھے کہ ایک ٹرک سے1200تھیلے آٹابرآمدہوا […]
کراچی(پی این آئی)پائلٹ کی کنٹرول ٹاور سے گفتگو اور راڈار کی فوٹیج مل گئی، تفصیلات واضح ہو رہی ہیں۔کراچی میں گر کر تباہ ہونے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کی حادثے سے پہلے کی راڈار فوٹیج اور کنٹرول ٹاور سے گفتگو سامنے آگئی ہے۔فوٹیج […]
کوئٹہ(پی این آئی)زلزلے کے جھٹکے، بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح لرز اٹھے۔بلوچستان کےضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر ایک بج کر 31منٹ پر خضدار اور […]
جنوبی کوریا(پی این آئی)گنجے افراد کے لیے خوشخبری ،سٹیم سیل سے عام گنجے پن دور کرنے اور بالوں کی دوبارہ افزانش میں قابلِ قدر کامیابی،خلیاتِ ساق یا اسٹیم سیل ہرطرح کے خلیات میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اب ان کی بدولت عام گنج […]