آرمی چیف کی ہدایت پر پنجگور بلوچستان کے500 گھرانوں میں راشن کی تقسیم

پنجگور ( پی این ائی ) فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹر پنجگور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔ ملک کے موجودہ حالات اور عوام کو درپیش مسائل کے پیشِ نظر، چیف آف آرمی سٹاف اور ایف سی بلوچستان نے پنجگور کی مستحق لو گوں […]

خانیوال نواں چوک چوکی پولیس کی دبنگ کارروائی

خانیوال (سجاد انور) خانیوال پولیس کی نواں چوک چوکی پر تعینات ٹیم نے چک نمبر 57/10R میں دبنگ کارروائی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش مہتاب کی گاڑی سے 5 کلو چرس برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا ۔ ملزم کی کار قبضے میں لیکر تعزیرات […]

سینکڑوں بلوچ پاکستانی خلیجی ملکوں میں محصور ہو گئے، واپسی کے انتظام کی اپیل

دبئی (پی این آئی) دبئی میں مقیم ہزاروں بے یارو مددگار پاکستانیوں میں بلوچستان سے تعلق رکھنےوالےبلوچ پاکستانی شہری بھی ہیں جو وہاں کورونا لاک ڈاؤن کے باعث قید جیسی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ پی این آئی سے رابطہ کر کےا ن پاکستانی بلوچ […]

سعودی عرب میں 3 ٹن 288 کلو چرس، 2ٹن 40کلو نشہ آور پودے ضبط، 174گرفتار، ایک بھی پاکستانی نہیں

سعودی عرب (پی این آئی)سعودی عرب میں 3 ٹن 288 کلو چرس، 2ٹن 40کلو نشہ آور پودے ضبط، 174گرفتار، ایک بھی پاکستانی نہیں،سعودی سیکیورٹی فورسز نے رمضان کے دوران 5 ٹن منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مختلف علاقوں میں […]

امریکی صدر ٹرمپ کی احمقانہ حرکتیں جاری، وباء کے دوران گالف کھیلنے پہنچ گئے

ورجینیا (پی این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی احمقانہ حرکتیں جاری، وباء کے دوران گالف کھیلنے پہنچ گئے،امریکا میں کورونا وائرس کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہے۔ یہاں وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے، اور ایسے میں […]

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آزمائش کا دوسرا مرحلہ شروع، 160 لوگوں کی فہرست کی تیاری

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آزمائش کا دوسرا مرحلہ شروع، 160 لوگوں کی فہرست کی تیاری ،برطانیہ میں ریسرچ ٹیم نے کووڈ 19 کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کے لیے رضا کاروں کی بھرتی شروع کر دی ہے جبکہ ایک دوسری ٹیم […]

لاک ڈاؤن سے وقت ضائع کیا گیا، مرنے والوں کی تعداد کم کی بجائے زیادہ ہو سکتی ہے، امریکی سائنسدان نے نئی بات کہہ دی

امریکا(پی این آئی)لاک ڈاؤن سے وقت ضائع کیا گیا، مرنے والوں کی تعداد کم کی بجائے زیادہ ہو سکتی ہے، امریکی سائنسدان نے نئی بات کہہ دی،علم کیمیا کے شعبے میں نوبل انعام یافتہ پروفیسر مائیکل لیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی […]

باقی سب عید منا چکے، برصغیر کے دو ملکوں بھارت اور بنگلہ دیش میں عید آج منائی جا رہی ہے

بھارت(پی این آئی): باقی سب عید منا چکے، برصغیر کے دو ملکوں بھارت اور بنگلہ دیش میں عید آج منائی جا رہی ہے،بھارت اور بنگلادیش میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے۔ بھارت میں لاک ڈاؤن اور نمازعید کے اجتماعات پر پابندی کے باعث شہریوں […]

سندھ، کورونا میں مبتلا 10برس تک کی عمر کے بچوں کی تعداد 788ہو گئی، 20روز میں 3گنا اضافہ

کراچی(پی این آئی): سندھ، کورونا میں مبتلا 10برس تک کی عمر کے بچوں کی تعداد 788ہو گئی، 20روز میں 3گنا اضافہ، سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کورونا وبا سے متاثرہ معصوم بچوں کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ ویڈیو بیان میں مرتضیٰ وہاب نے بتایا […]

عوام عید گھر پر منائیں، فرنٹ لائن ڈاکٹرز، پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو یاد رکھیں، مولانا فضل الرحمان کا عید کا خطبہ

خیبر پختونخوا(پی این آئی): عوام عید گھر پر منائیں، فرنٹ لائن ڈاکٹرز، پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو یاد رکھیں، مولانا فضل الرحمان کا عید کا خطبہ،جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آبائی گاؤں عبدالخیل میں نمازعید کی امامت کی اور […]

سندھ حکومت نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کو جاں بحق افراد کے ڈی این اے نمونے لینے سے کیوں روک دیا؟

کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کو جاں بحق افراد کے ڈی این اے نمونے لینے سے روک دیا،ذرائع فرانزک ایجنسی کے مطابق سندھ حکومت نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو تمام لاشوں کا ڈی این اے کرنے سے روک دیا ہے۔ذرائع […]

close