وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے لوگوں کے نام بھی گرفتاری کے لیے نیب کو دے دیئے ہیں، ن لیگی رہنما احسن اقبال کا دعویٰ

نارووال(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے لوگوں کے نام بھی گرفتاری کے لیے نیب کو دے دیئے ہیں، ن لیگی رہنما احسن اقبال کا دعویٰ،مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااحسن اقبال کاکہنا ہے کہ واحد حل حکومت کی تبدیلی اورمڈٹرم الیکشن […]

خیبر پختونخوا حکومت ترقیاتی بجٹ استعمال نہ کر سکی، 236 ارب میں سے صرف 69 ارب خرچ ہوئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت ترقیاتی بجٹ استعمال نہ کر سکی، 236 ارب میں سے صرف 69 ارب خرچ ہوئے۔ خیبر پختونخوا حکومت رواں مالی سال 2019- 20کا 71 فی صد حصہ استعمال نہ کرسکی۔صوبے کے ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص 236 ارب روپے میں […]

اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)اساتذہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے بنائے گئے ناکوں پر ڈیوٹی دیں گے، پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ۔کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں تاہم پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے ڈیوٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ماضی میں قدرتی آفت […]

مالک کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا، وفادار کتا 3 ماہ تک انتظار کرتا رہا، وفاداری انوکھی کہانی

ووہان(پی این آئی)مالک کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا، وفادار کتا 3 ماہ تک انتظار کرتا رہا، وفاداری انوکھی کہانی۔رواں سال فروری، چین کے شہر ووہان میں کووڈ 19 سے متاثرہ شخص کے انتقال کے بعد اُس کا پالتو کتا 3 ماہ تک اسپتال […]

پنجاب حکومت نے دکانداروں کے لیے اوقات دوبارہ صبح 9 سے سہ پہر 5 بجے کر دیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے دکانداروں کے لیے اوقات دوبارہ صبح 9 سے سہ پہر 5 بجے کر دیئے۔حکومتِ پنجاب نے کل سے مارکیٹس، بازاروں اور شاپنگ مالز کے اوقات کار عید الفطر کے ختم ہوتے ہی تبدیل کر دیے۔وزیرِ تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال […]

اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش

اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی تھنک ٹینک کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اوورسیز پاکستانیز کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش کی گئی […]

مزید دو ڈاکٹر کورونا کا نشانہ، لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا سے متاثر ڈاکٹروں کی تعداد 70 ہو گئی

لاہور(پی این آئی)مزید دو ڈاکٹر کورونا کا نشانہ، لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا سے متاثر ڈاکٹروں کی تعداد 70 ہو گئی۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے دو رہنما کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ لاہور کے جنرل اسپتال میں کورونا سے […]

والد کی خدمت کا جذبہ 15 سالہ لڑکی بیمار والد کو 1200 کلومیٹر سائیکل چلا کر گھر لے آئی

پٹنہ(پی این آئی)بھارت میں 15 سالہ لڑکی نے والد کی خدمت کی انوکھی مثال کردی اور والد کو 1200 کلومیٹر دور سے گھر لے آئی جس کی ہمت کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔باہمت جیوتی کماری ہریانہ کے شہر گرو گارام (سابقہ گُڑگاؤں) سے […]

پنجگور میں مزید4 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 8ہوگئی ،ریڈ الرٹ جاری

پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور میں مزید4 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 8ہوگئی ،ریڈ الرٹ جاری ۔پنجگور میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، اب کل تعداد 8ہوگئی محکمہ صحت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا اور لاک ڈاؤن پر عمل […]

خانیوال میں قرآن پڑھنے کے لیے جانے والی بچی ظلم کی شکار، ملزم گرفتار

خانیوال (سجاد انور) خانیوال میں قرآن پڑھنے کے لیے جانے والی بچی ظلم کی شکار، ملزم گرفتار۔ حوا کی بیٹی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک چک نمبر 63/10R میں زیادتی سے ناکامی پر درندہ صفت انسان کی 21 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش، […]

پاک پتن کے گاؤں امر سنگھ میں ایک ایکڑ زمین کا تنازعہ، بیوی اور ساس کو لالچی شخص نے قتل کردیا

پاک پتن(پی این آئی)پاک پتن کے گاؤں امر سنگھ میں ایک ایکڑ زمین کا تنازعہ، بیوی اور ساس کو لالچی شخص نے قتل کردیا، نواحی گاؤں امر سنگھ میں ایک شخص نے ایک ایکڑ زمین کے لیے بیوی اور ساس کا قتل کردیا۔ پاک پتن […]

close