نااہل حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کر دیا، آنسو بہانے کا اب کوئی فائدہ نہیں مولانا فضل الرحمن نےقومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو […]

تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، ندیم افضل چن کی کینیڈا سے واپسی ملک میں انٹری دیتے ہی کیا کام شروع کر دیا ، دیکھنے والے حیران

اسلام آباد ( پی این آئی)تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کینیڈا سے واپس پاکستان پہنچ گئے تفصیلات مطابق ندیم افضل چن نے وطن واپس آتے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت […]

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے راحیل شریف سمیت 6 جرنیلوں کی اہم ترین ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

لاہور( پی این آئی )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا اور کور ہیڈ کوارٹرز لاہور میں سینئر حاضر سروس اورریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی ۔آرمی چیف نے پیشہ ورانہ امور ، خطے میں سلامتی ، امن و […]

جانتے ہیں ذوالفقار علی بھٹو کیساتھ اس تاریخی تصویرمیں موجود لڑکا کون ہے؟ یہ لڑکا ذوالفقار علی بھٹو سے ننگے پاؤں کیوں ملنے گیا تھا، جب شہید بھٹو نے انہیں ننگے پاؤں دیکھا تو انہوں نے کیا حکم دیا تھا ؟ حیرت انگیز واقعہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عوامی لیڈر تھے، آپ کے انداز سیاست ایک عوامی اور انقلابی لیڈر جیسا تھا ، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے عوام نے ان کی شہادت کے بعد ان کی بیٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو […]

مہلک وباء کے علاج کی تلاشی کے دوران کرونا وائرس کی کمزوری پکڑ لی گئی ، روسی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

ماسکو (پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا […]

پاکستان کا وہ بڑا شہر جسے کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار دیدیا گیا

فیصل آباد (پی این آئی )پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کرونا وائرس سے مکمل محفوظ قرار ، حالیہ سمارٹ لاک ڈائون کے دوران کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی مریض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موت ہوئی ، الائیڈ ہسپتال میں صرف […]

وفاقی کابینہ سے کون کون فارغ ہونیوالا ہے،کیا حفیظ شیخ اور ندیم بابر کابینہ کا حصہ رہیں گے ؟شیخ رشید نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا،مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر کابینہ کا حصہ رہیں گے، قوم کو وزیراعظم عمران خان سے بہت توقعات ہیں۔کپتان کی مرضی ہے وہ کس […]

مریضوں کی تعداد میں کمی، پاکستان میں اسپتالوں کے کورونا وارڈ بند

لاہور(پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی پر سروسز، جناح اور دیگر بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بند کر دیے گئے۔فیاض چوہان نے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے مثبت […]

بالی ووڈ میں ایک بڑا گینگ میرے خلاف کام کررہا ہے، آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آررحمان پھٹ پڑے

ممبئی(پی این آئی): آسکرایوارڈ یافتہ موسیقاراے آررحمان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں ایک بڑا گینگ ان کے خلاف کام کررہا ہے۔عالمی شہرت یافتہ اورآسکرایوارڈ یافتہ اے آررحمان کے کمپوزکردہ گانے شہرت کی بلندیوں پرپہنچتے ہیں اور فلم ہدایتکار و پروڈیوسرز چاہتے ہیں کہ […]

قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے بزرگوں کے لیے اچھی خبر، وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا ہے جس کے بعد بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح بڑھ کر 10.32 فیصد سالانہ ہوگئی ہے۔وزارت خزانہ کی […]

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کی شام طلب کر لیا،

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 بروز جمعرات شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا۔ صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 […]

close