اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔کمرہ عدالت میں ملزمان کا صحت جرم سے انکارکر دیا جس کے بعد ملزمان کے انکار پر […]
حائل(پی این آئی)پانی کی قلت، سڑکوں پر پلاسٹک کے پودے اور درخت لگا دیئے گئے، سعودی عرب میں حائل ریجن کی بلدیہ نے ’شجرکاری ‘ مہم کے جواب میں شاہراہوں پر پلاسٹک کے درخت اور پودے لگانے شروع کرد یے ہیں۔پلاسٹک کے درخت لگائے جانے […]
ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی ایئرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرعربیہ کا آغاز اتحاد […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ’ ریجن میں کورونا وائرس سے بچاو کےلیے حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی پر 159 افراد کے چالان کیے گئے ہیں‘۔ سعودی خبررساں ادارے نے ریجنل پولیس ترجمان کے حوالے […]
منیلا(پی این آئی)کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک نے پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہیے ۔امریکی میڈیار پورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار کیس اور 532 اموات ہوئیں۔ […]
کو یت(پی این آئی) کو یت کی سرکاری وزارتوں میں سب کنٹریکٹرز کے ساتھ کام کرنے والے پچاس فیصد غیرملکیوں کو آئندہ تین ماہ میں فارغ کردیا جائے گا۔ العربیہ نے کویت کے اخبار عرب ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ بیشتر سرکاری وزارتیں اپنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کر لیا گیا، اسلام آباد میں وزرائے تعلیم کانفرنس میں خیبر پختونخوا کی یکم ستمبر کی تجویز مسترد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی،بین الصوبائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) : اداکارہ عائشہ عمر نے 24گھنٹوں میں 3کلو وزن کم کرنے کا ٹوٹکا بتا دیا۔انہوں نے مارننگ شو کے دوران بتایا کہ اگر آپ نے اپنا وزن بہت جلدی کم کرنا ہے تو آپ 24گھنٹوں کے لیے نمک کا استعمال بالکل […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کے تمام ائرپورٹس پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کا وقت دکھانے کے لیے گھڑیاں نصب کر دی گئیں،وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کے منظوری دے دی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کو بھی پاکستان کا حصہ […]
رباط(پی این آئی) : کورونا کے مریض نے پولیس حکام کو تگنی کا ناچ نچا دیا، مذکورہ شخص پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا، سخت سیکیورٹی کے باوجود چکمہ دے کر فرار ہوجاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مراکش میں کورونا کے ایک مریض نے اپنے شہر سے […]
نئی دہلی(پی این آئی): کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھی محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور کہا سیاست دانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]