اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا،سلامتی کونسل کے صدر سے شاہ محمود قریشی کا رابطہ۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس […]
پشاور (پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ 13سال بعد منظور پشاور سے کراچی تک ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے کے اربوں ڈالر کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں ریلوے کا […]
کراچی(پی این آئی)برطانیہ جانے والے پاکستانی مسافروں کے لئے پی آئی اے نے متبادل انتظام کر لیا، یورپ کی کس فضائی کمپنی سے معاہدہ طے کرلیا؟ تفصیل جانیئےبرطانیہ جانے والے مسافروں کے لئے پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن بحالی کا متبادل انتظام کر لیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہوں گے؟ بنی گالہ میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، اہم فیصلے کر لیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ختم، وزیراعظم نے پنجاب […]
لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الہیٰ نے عثمان بزدار کو ق لیگ کے مؤقف سے آگاہ کر دیا، عثمان بزدار پارٹی قیادت سے مشورے کے بعد جواب دیں گے، پرویز الہیٰ نے کیا کہا؟ پنجاب کے اتحادیوں نے معاملات سلجھانے کے لئے ایک اور ملاقات کی۔ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے 31 اہلکاروں میں ان کی بیٹیوں کی شادی کے لیے جہیز فنڈ کی مد میں چیک تقسیم کر دیئے گئے۔جہیز فنڈ کی مد میں پنجاب پولیس کے 31 اہلکاروں میں چیکس تقسیم کیئے گئے۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار […]
لاہور(پی این آئی)یوٹیلیٹیی سٹورز میں پہلے صرف چینی کی قلت تھی، اب گھی، کوکنگ آئل، دالیں اور چاول بھی غائب ہو گئے۔یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن میں چینی کی قلت کے علاوہ گھی،کوکنگ آئیل،دالیں اور چاول نایاب ہو گئے جبکہ چنا اور دال مونگ کا ذخیرہ ختم ہو […]
لندن(پی این آئی)معظم خان کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی میں خوشی کی لہر۔ہالینڈ میں پاکستان کے سابق سفیر معظم خان کو برطانیہ میں ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے، ان کی یورپ میں دوبارہ […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا کہ محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے روز ہی اقرار کرلیا اور سب کچھ آرام سے بتادیا جس کی وجہ سے شریف خاندان مزید مشکلات میں پھنس گیا ہے، محمد عثمان سے پہلے ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک 1872 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک ایم ایل ون منصوبے سے منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو نوکریاں ملیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]