کراچی شہر کے مختلف حصوں میں کی جانے والی لوڈ شیڈنگ اْن علاقوں میں بجلی چوری کے حساب سے کی جاتی ہے، کے الیکٹرک نے اندر کی بات بتا دی

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک نے ایک مرتبہ پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ شہر کے کسی بھی حصے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔ بجلی چوری والے علاقوں میں نیشنل پاور پالیسی 2013کے تحت لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے جبکہ لوڈ مینجمنٹ بجلی […]

عام انتخابات کے لیے ووٹنگ مقررہ تاریخ سے دو روز قبل کرا لی جائے گی، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک جاری رہے گی

ماسکو (پی این آئی) روس میں ستمبر میں متوقع عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کو معینہ تاریخ سے دو روز قبل شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔سی ای سی سربراہ ایلّا پامفِلوآ نے کہا کہ اب ووٹنگ متعینہ تاریخ سے دو روز قبل […]

عید الاضحیٰ کے تینوں دن کیلئے حکومت عوام کو گرمی نہیں لگنے دے گی، ایسا بندوبست کر دیا کہ واہ واہ ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عید پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو24گھنٹے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزارت پاور ڈویژن مطابق کےحکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تینوں دن ملک بھر میں […]

خیبر پختونخوا میں عید منانے کے لیے جانے والوں کو بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا، عید الاضحیٰ پر زائد کرائے لینے والے ٹرانسپورٹرز کی شامت آ گئی، کیا سلوک ہو گا؟ جانیئے

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد وزیر نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی اور مقررہ کرایوں سے زائد کی وصولی پر بھی سخت ایکشن لیا […]

حکومت پر اپنی ہی اتحادی جماعتوں کو بلیک میل کرنے کا الزام لگ گیا، سپریم کورٹ کے ریمارکس بطور دلیل پیش ہونے لگے، حکومتی اتحادی پریشان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام ے لیے عذاب بن چکی ہے اور مہنگائی کے طوفان نے غریب کاچولہا بند کر دیا ہے،اناڑی ڈرائیور کی وجہ سے ملک تباہی کے […]

کسانوں کے تو مزے ہو گئے پنجاب حکومت نے کسانوں کو ٹیوب ویل کے لیے مفت بجلی کی سہولت کا منصوبہ پیش کر دیا، سولر پاور سسٹم پر 50فیصد سنسڈی ملے گی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سولر سسٹم کی تنصیب پر 50فیصد سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔جس کے باعث پنجاب بھر کے کسانوں کے لئے ٹیویلز اور بجلی پر چلنے والے تنصیابات پر اخراجات انتہائی کم ہو کر رہ جائیں گے ۔ تفصیلات کے […]

پاک فوج نے کنٹرول لائن پر 200 میٹر تک اندر آنے والا ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(پی این آئی): پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے پانڈو سیکٹر میں گرایا گیا۔ مذکورہ ڈورن ایل […]

انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، عیدالاضحی سے قبل ہی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)عید قربان قریب آتے ہی سبزی،پھل،انڈوں اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔راول پنڈی میں سبزی خریدنے پر مفت ملنے والے ہرا دھنیا کی قیمت20 روپے گڈی مقرر کر دی گئی ہے۔ شدید گرم موسم میں بھی انڈے127 […]

سندھ حکومت کی متنازعہ تقرری، پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان، جعلی ڈومیسائل کے بعد جعلی ڈپٹی کمشنر بھی آنے لگے؟

کراچی(پی این آئی): تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا سول سروس افسر ضیا الرحمن کی کراچی میں تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی میں انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو روز قبل […]

اچھی خبر آ گئی، پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80فیصد کمی آگئی، مثبت کیسز 23فیصد سے کم ہوکر 6فیصد پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی جبکہ مثبت کیسز 23 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد […]

پیشہ ورانہ تعلیم کوفروغ دینے کے لئے 3 ارب 68 کروڑ امریکی ڈالرز مختص، گذشتہ سال کے مقابلے میں 4فیصد زیادہ، ہمسایہ ملک کے اعداد و شمار سامنے آ گئے؟

بیجنگ(پی این آئی)چین کی مرکزی حکومت نے رواں سال پیشہ ورانہ تعلیم کوفروغ دینے کے لئے 25ارب71کروڑ یوآن(تقریبا3ارب68کروڑ امریکی ڈالرز) مختص کئے ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں وزارت خزانہ کے مطابق 8.4فیصد زیادہ ہے۔وزارت کا کہنا ہے کہ ان رقوم کا مقصد […]

close