لاہور(پی این آئی)کاروں کے شوقین ہوشیار، پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل کار متعارف کرا دی گئی، کس کمپنی نے بنائی؟ کیا سہولتیں ہیں؟ سب جان لیں۔ہنڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان میں اپنی پہلی ڈیجیٹل کار ہنڈائی ٹکسن متعارف کرادی ہے۔ہنڈائی کے حکام کا کہناہے کہ دور […]
