بل گیٹس نے کورونا ویکسین کی 20کروڑ خوراکوں کی تیاری کی تاریخ کا اعلان کر دیا، کس ملک کی کمپنی کو بل گیٹس نے ویکسین کی تیاری کے لیے کروڑوں ڈالر امداد فراہم کی تھی؟

سیول(پی این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے سال جون تک کروناویکسین کی 200 ملین خوراکیں تیار ہوجائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی ادویہ ساز کمپنی ’ایس کے بائیو سائنس‘ بل گیٹس کے تعاون […]

لاک ڈاؤن کے خلاف تاجروں کی مزاحمت، کن شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں؟ پولیس کی جوابی کارروائی، دکانیں بند کرانے کی کوشش، کئی دکاندار گرفتار کر لئے گئے

لاہور(پی این آئی):کاروبار کا مزید نقصان نہیں کرسکتے، تاجر ڈٹ گئے، لاہور، فیصل آباد، جھنگ سمیت کئی شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شاپس بند کرا دیں جبکہ پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار کرلئے۔فیصل آباد میں تاجروں […]

عوامی مقامات پر ماسک نہ لگانے یا سگریٹ نوشی کرنے پر بھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ، فوری طور پر عمل ہو گا

ابو ظہبی(پی این آئی)پولیس نے ایک بار پھر شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ عوامی مقامات اور ہجوم میں ماسک نہ پہننے پر 3 ہزار درہم جرمانہ ہو گا۔اماراتی میڈیا کے مطابق پولیس نے دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ گھروں سے باہر نکلتے ہوئے […]

پاکستان میں کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں تیزی سے کمی ہونے لگی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے ہلاک؟ کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار 842 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 74 ہزار 289 افراد متاثر […]

عید کے بعد اپوزیشن لیڈر نے بڑے ایجنڈے کا اعلان کر دیا، حکومت نے سب مخالفین اکٹھے ہونے پر متفق ہو گئے، کرنا کیا ہے؟ طے کر لیا

لاہور: (پی این آئی) آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی ملاقات میں کیا گیا۔ سیاسی قائدین کا کہنا تھا کہ ملک پر ناجائز اور نااہل حکومت مسلط ہے۔تفصیل کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ (ن) […]

بے روزگاری کی وجہ سے مولانا ڈاکیا بن گئے ہیں، این آر او دے دیں یہ مولانا کو دیکھنا بھی پسند نہیں کریں گے، پی ٹی آئی لیڈر نے کس کے بارے میں تبصرہ کردیا؟

لاہور: (پی این آئی) ڈاکٹر شہباز گل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا، ان کے درمیان کمشن ایجنٹ بن کر کیسا محسوس کر […]

کس کس صوبائی اور وفاقی وزیر پر حملے کا خطرہ ہے؟خفیہ اداروں نے وارننگ جاری کر دی، سکیورٹی سخت کر دی گئی؟ متعلقہ وزراء کو الرٹ کر دیا گیا

بہاول پور (پی این آئی) وفاقی اور صوبائی وزراء پر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراء رائے تیمور حیات اور انصر مجید […]

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد کس صوبے کی انتظامیہ نے صبح 7 بجے سے رات 11بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد کس صوبے کی انتظامیہ نے صبح 7 بجے سے رات 11بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی؟ این سی او سی کے فیصلے کے تناظر میں سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں اضافہ […]

پنجاب کے بڑے اور گنجان آباد شہر میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کے لیے سکیورٹی اداروں کا آپریشن شروع،دکانیں بند کرا کے دکاندار گرفتار کر لیے گئے

گوجرانوالہ (پی این آئی)گوجرانوالہ میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرانے کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ مختلف مارکیٹیں بند کروادی گئیں جبکہ مزاحمت اور خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔لاک ڈاؤن پرعملدرآمد کرانے کے لئے گوجرانوالہ میں ضلعی […]

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والا شخص کس شہر سے پکڑا گیا؟ کیا مؤقف اختیار کیا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والے شخص اسفندیار کو گرفتار کرلیا۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے شخص اسفند یار پر ٹک ٹاکر کی جانب سے یہ الزام […]

کویت سے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی کارکنوں کے لیے بہت ہی بری خبر، غیر ملکی شہریوں کو کوٹے سے زائد ملازمتیں دینے پر پابندی عائد کر دی گئی، پاکستانیوں کے لیے کتنا کوٹہ رکھا گیا ہے؟ جانیئے

کویت (پی این آئی) کویت میں ایک قانون تیار جارہا ہے جس کے تحت کچھ غیر ملکیوں کو ملک میں کام جاری رکھنے کی اجازت دی جائے گی، مالکان کو کوٹہ سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمت دینے سے منع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]

close