اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ؟ فواد چوہدری نے غیر ذمے داری کا ثبوت دیا، فیاض الحسن چوہان اپنے ہی سینئر ساتھی کو روند ڈالا،پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ حسب سابق فواد چوہدری نے تھوڑی سی لاپروائی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں آن لائن ٹیکسی سروس بحال کر دی گئی، دو افراد کو بٹھانے کی اجازت ہو گی،کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کی جانب سے آن لائن ٹیکسی […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس نے لاہور پولیس کے انسپکٹر ملک عامر ڈوگر کی جان لے لی، کورونا وائرس سے متاثرہ لاہور پولیس کے انسپکٹر ملک عامر ڈوگر شہید ہو گئے، ملک عامر انچارج سی آئی اے سول لائن کے عہدے پر تعینات تھے۔دوسری جانب پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے کھیلوں کی سرگرمیاں بند، کرکٹ بورڈ نے نچلے درجے کے ملازمین نوکری سے نکال دیئے،عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کے دوران کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)کرائے کے ترجمان عمران خان، بزدار، یاسمین راشد پر ایف آئی آر کرائیں، طلال چوہدری کا شہباز گل اور چوہان کو چیلنج،مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہبازگل اور وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر کم ہونے سے گھر میں گر گئے، چوٹ آ گئی، اب ٹھیک ہیں، دعا کی اپیل، معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث گھر میں گِر کر زخمی ہوگئے تاہم طبعیت پہلے […]
کراچی: (پی این آئی)مذاکرات کامیاب، سندھ حکومت نے اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی، ایس او پیز پر عمل ہو گا، سندھ میں وزیر ٹرانسپورٹ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے، سندھ حکومت نے اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی […]
کراچی: (پی این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپیہ 32 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ 331 پوائنٹس اوپر، ایک ساتھ ڈالر کو پھر پر لگ گئے، پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں ایک روپے 32 پیسے اضافہ ہو گیا۔ سٹاک مارکیٹ […]
خیبر پختونخوا (پی این آئی)قبائلی ضلع کرم سے قومی اسمبلی کے رکن منیر اورکزئی انتقال کر گئے، تعلق جے یو آئی ف سے تھا،خیبر پختونخوا کے ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما منیر اورکزئی انتقال کر گئے۔منیر اورکزئی 2018 کے […]
اسلام آباد: (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور جاری، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا […]
فیصل آباد(پی این آئی)ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں مؤثر سپرے تیار کر لیا ،فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے محفوظ بنانے اور ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں موثر سپرے تیار کر لی […]