ماہی گیروں کے لیے اچھی خبر سندھ حکومت نے جون کے مہینے میں مچھلیاں پکڑنے کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طوفانوں اور جاری عالمی وبا کورونا صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہ جون 2020 میں ماہی گیری پر پابندی ختم کرکے ماہی گیروں کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مراد علی شاہ نے یہ فیصلہ پیپلز […]

مکہ مکرمہ کے ہسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر نعیم کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی ہار گئے

ریاض(پی این آئی)مکہ مکرمہ کے ہسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر نعیم کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی ہار گئے۔سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہارگئے.ڈاکٹر نعیم مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں دم توڑ گئے، ڈاکٹر نعیم سرجیکل اسپیشلسٹ تھے اورعرصہ […]

قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران 2 نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر (پی این آئی)قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران 2 نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کر دیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے،آج مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا، 24 گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی […]

سرکاری، نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں، اسکول ہم سب سے آخر میں کھولیں گے، سعید غنی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سرکاری، نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں، اسکول ہم سب سے آخر میں کھولیں گے، سعید غنی کا اعلان۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہو […]

شہباز شریف گھر پر موجود نہیں تھے، نیب اور پولیس انہیں گرفتار کیے بغیر واپس لوٹ گئے

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف گھر پر موجود نہیں تھے، نیب اور پولیس انہیں گرفتار کیے بغیر واپس لوٹ گئے۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی ٹیم نےشہباز شریف کے گھر پر چھاپہ مارا لیکن اپوزیشن لیڈر گھر میں موجود نہیں تھے،ڈیڑھ گھنٹے بعد […]

غریب کے پیٹ پر لات قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی گئی، اطلاق 2 جون سے ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)غریب کے پیٹ پر لات ،قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی گئی، اطلاق 2 جون سے ہو گا۔قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔نیشنل سیونگزکی شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس تک کمی […]

قاضی فائز عیسیٰ ملزم ہیں، سوال کیسے کر سکتے ہیں؟ عدالت سوال کرے گی تو جواب دوں گا، شہزاد اکبر کی بھڑک

اسلام آباد(پی این آئی)قاضی فائز عیسیٰ ملزم ہیں، سوال کیسے کر سکتے ہیں؟ عدالت سوال کرے گی تو جواب دوں گا، شہزاد اکبر کی بھڑک۔شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی […]

گھر کا ٹی وی خراب، اسمارٹ فون ہے نہیں، آن لائن کلاس نہ اٹینڈ کرنے کے باعث نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی

کیرالا (پی این آئی)گھر کا ٹی وی خراب، اسمارٹ فون ہے نہیں، آن لائن کلاس نہ اٹینڈ کرنے کے باعث نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔گھر کا ٹی وی خراب ہونے اور اسمارٹ فون نہ ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاس نہ دیکھ […]

شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، لاہور پولیس ماڈل ٹاؤن والے گھر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی۹شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، لاہور پولیس ماڈل ٹاؤن والے گھر پہنچ گئی،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی لاہور میں ماڈل ٹاؤن کی رہائش گاہ کے باہر پولیس پہنچ گئی ہے۔نیب نے […]

ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا میں مبتلا، وزیر اعظم نے حفاظتی اقدمات کی عدم دستیابی کا نوٹس لیا، جامع پلان پیش کریں

اسلام آباد: (پی این آئی) ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا میں مبتلا، وزیر اعظم نے حفاظتی اقدمات کی عدم دستیابی کا نوٹس لیا، جامع پلان پیش کریں،وزیراعظم عمران خان نے طبی عملے کیلئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی حفاظت سے […]

شہباز شریف نے نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا، ہائی کورٹ میں ضمانت کی تاریخ نہ ملنے پر پیش نہیں ہوئے

لاہور: (پی این آئی) شہباز شریف نے نیب میں پیش ہونے کی بجائے جواب جمع کرا دیا، ہائی کورٹ میں ضمانت کی تاریخ نہ ملنے پر پیش نہیں ہوئے،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نیب میں پیش ہونے کی […]

close