پارلیمنٹ کے انتخابات اس سال 10نومبر کو ہوں گے، مشرق وسطی کے ملک کا شاہی فرمان جاری

اردن (پی این آئی) اردن میں پارلیمانی انتخابات اس سال10 نومبر کو ہوں گے۔اردنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد بارے فرمان قانونی ضوابط کے عین مطابق جاری کیا ہے۔ اردنی قانون کے تحت شاہی فرمان کے اجرا […]

کورونا وائرس سے کوئی حاجی اب تک متاثر ہوا کہ نہیں؟ سعودی وزارت حج و عمرہ کا اعلامیہ

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، یورپ میں قرنطینہ کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

لندن(پی این آئی)یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث برطانیہ میں کورونا وائرس کی علامات والے افراد کے لیے سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ 7 روز سے بڑھا کر 10 روز کیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت […]

صوبائی وزراء کو کراچی کی پانی ڈوبی سڑکیں نظر آنا بند ہو گئیں، کراچی ڈوب گیا کاتاثر درست نہیں، چند نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوا، سعید غنی اور ناصر حسین شاہ کا مؤقف

کراچی (پی این آئی)صوبائی وزرا سعید غنی اور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد جس طرح میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ کراچی ڈوب گیا ہے ایساکچھ نہیں ہوا بلکہ اس سال ماضی کے مقابلے صورتحال بہت حد […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

راولپنڈی(پی این آئی) : سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج بعد نماز عصر درگاہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک وہند کی عظیم روحانی خانقاہ سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ […]

پنجاب میں برساتی پانی کو پینے کے قابل بنانے کا منصوبہ، بارش کا پانی کہاں اور کیسے ذخیرہ کیا جائے گا؟ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دے دی

لاہور(پی این آئی) : وزیراعلیٰ پنجاب نے برساتی پانی کا انڈر گراؤنڈ اسٹوریج پراجیکٹ دیگر شہروں میں بھی شروع کرنے کی منظوری دے دی، برساتی پانی کو صاف کر کے پینے کے قابل بھی بنایا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مچھر کیا کردارادا کرتا ہے؟ امریکہ کی کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی کی تازہ ترین ریسرچ کے نتائج سامنے آ گئے

کنساس(پی این آئی)کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ کوویڈ 19 مچھروں کے ذریعے منتقل نہیں ہوتا۔مذکورہ تحقیق میں کہا گیا کہ کرونا وائرس مچھروں کی 3 نہایت عام اقسام ایڈیس […]

کون لوگ جلدی مر جاتے ہیں؟ مایوسی کا شکار رہنے والے؟ یا خوشگوار زندگی گذارنے والے؟ حیرت انگیز رپورٹ

کینبرا(پی این آئی)طبی ماہرین نے بھی ہمہ وقت مایوسی کی باتیں کرنے والے لوگوں کو خبردار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ہر وقت مایوسی کا شکار رہنے والے افراد کو بُری خبر سنادی، سائنس دانوں نے تین ہزار سے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر ،،سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے پیش نظر غیرملکیوں کے ایگزٹ ری انٹری ویزے کی مدت میں تین ماہ کی مفت توسیع کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے پیش نظر غیرملکیوں کے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزے میں تین ماہ کی مفت توسیع کر دی ہے۔ توسیع کی کارروائی خود کار نظام کے تحت انجام دی گئی ہے۔ الاخباریہ کے مطابق محکمہ […]

نیب ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب کے پاس نہ تو صلاحیت ہے نہ ہی انکوائری اور تحقیقات کا تجربہ ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے میں نیب کو رگڑا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کا اپنے حکم میں کہنا ہے کہ نیب مقدمات میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے۔ سپریم کورٹ نے نیب مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر سے متعلق کیس کی23 جولائی کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ […]

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے کون سے ٹیسٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کو ہیپاٹائٹس کی فری سہولت فراہم کرنے جارہے ہیں ہر یونین کونسل کی سطح پر شہریوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

close