اسلام آباد (پی این آئی)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے ایک غیر معمولی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے 21 جولائی 2020 کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوکراپنا جواب الجواب جمع کروایا ہے۔سرینا عیسیٰ بتاتی ہیں کہ انہوں نے انکم ٹیکس کمشنر […]
اسلام آباد (پی این آئی)شوگرانکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن کیلیے معین مسعود کی سربراہی میں ایف آئی اے کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دےدی گئی۔ذرائع کے مطابق 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم جعلی طور پر چینی کی افغانستان برآمد کرنے کی تحقیقات کریگی، ایف […]
کابل(پی این آئی)افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا۔عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدراشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے دنوں میں سیزفائرکے اعلان کے جواب میں طالبان قیدی رہا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے سب انسپکٹرکو قتل کردیا۔تدصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار تھانے میں تعینات سب انسپکٹر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ایک ماہ کے دوران پولیس اہلکاروں پر یہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھرمیں شیراورشیرنی کی ہونے والی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق درج کیے جانے والے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تین اشخاص شیر اور شیرنی پر آگ جلا کر […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ نومبر کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں چین کے سفیر لیو زیاومنگ نے لندن میں رپورٹرز […]
ٹوکیو(پی این آئی)بین الاقوامی ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے کہا ہے کہ فضائی پروازوں کی کورونا وائرس سے پہلے والی صورتحال 2024 تک بحال نہیں ہو سکے گی۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وائرس کی […]
چترال(گل حماد فاروقی) چترال شہر اور مضافات کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے تحصیل میونسپل انتظامیہ نے محتلف مویشی منڈیوں میں جلدی حتم ہونے والے Biodegratable تھیلے تقسیم کئے۔اس موقع پر تاجر یونین کے صدر شبیر احمد بھی موجود تھے جبکہ تحصیل میونسپل انتظامیہ کے تحصیل […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،5 ناجائز اسلحہ کے ملزمان گرفتارپسٹلز30بور6عدد معہ20روندزبرآمد 6 منشیات فروش گرفتار 4کلو400گرام چرس اور20لیٹر شراب برآمد،تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی خضر حیات تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں نماز عید الاضحیٰ کے حوالے سے سیکیورٹی پلان تشکیل دیا جا چکا ہے،ضلع بھر میں کل 531عبادت گاہوں پر ڈیوٹی لگائی گئی ہے ، ضلع ہذا کی جامع مساجد،عید گاہوں اور عبادتگاہوں پر کل 365 سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی سر انجام […]
پنجگور ( پی این ائی) ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین نثاراحمد بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور کی تاریخ کی پہلی سماجی و فلاحی تنظیم ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ ہے جنہوں نے تین سال سے زائد عوام کی خدمات سرانجام دینا شروع […]