پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، پی ٹی آئی کا مشن غربت نہیں بلکہ غریب کو ختم کرنا ہے، ہینڈسم وزیراعظم نے عام آدمی سے نوالا اور مسکراہٹ چھین لی ہے، صوبائی ترجمان کی سخت تنقید

کراچی(پی این آئی)پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، پی ٹی آئی کا مشن غربت نہیں بلکہ غریب کو ختم کرنا ہے، ہینڈسم وزیراعظم نے عام آدمی سے نوالا اور مسکراہٹ چھین لی ہے، صوبائی ترجمان کی سخت تنقید۔حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پٹرولیم مصنوعات […]

کرپشن کی نشاندھی کیوں کی؟ یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے اپنے ہی چیئرمین کے زیر استعمال گاڑی اور دفتر واپس لے لیا، چیئرمین اور ایم ڈی کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کرپشن کی نشاندھی کیوں کی؟ یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے اپنے ہی چیئرمین کے زیر استعمال گاڑی اور دفتر واپس لے لیا، چیئرمین اور ایم ڈی کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے۔ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز بورڈ کے درمیان […]

ہر فسادی،بربادی اور جعلی تبدیلی کا چہرہ بے نقاب ہورہا ہے کس چیز کا احتساب ہو گا ؟ن لیگ نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ سرور صاحب شفاف احتساب جلد آپ سے بھی شروع ہوگا،آب پاک اتھارٹی کیلئے 300سفارشی بھرتیاں کرنے کا بھی احتساب ہوگا۔ چوہدری سرور کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عظمی بخاری […]

گلی کوچوں میں قربانی کرنے پر پابندی، بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی )وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اجتماعی قربانی کی جگہ سے آلائشیں اٹھانے اور فوری جراثیم کش اسپرے کرنے کی ہدایت کردی۔صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کی ہدایت میں عید الاضحی پر آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں […]

حج پر مسلمانوں کی کم تعداد پر طیب اردوان نے افسردہ ہو کر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

استنبول (پی این آئی ) ترک صدر طیب اردوان نے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور نیک تمنا وں کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں جمعہ کو عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔گئی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی […]

پنجاب کے ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ نے طالب علموں کو مالی لحاظ سے کتنی بڑی رعایتیں دینے کا اعلان کر دیا؟ کتنے کروڑ کا فائدہ ملے گا؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ نے طالب علموں کو مالی لحاظ سے کتنی بڑی رعایتیں دینے کا اعلان کر دیا؟ کتنے کروڑ کا فائدہ ملے گا؟صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کوویڈ19کے پیش نظر ایک سال کے لئے فنی تعلیمی بورڈ […]

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کے آخری دو منٹ نے ان کے اتحاد کا پول کھول دیا، دونوں جماعتیں تحریک چلانے کا چسکا پورا کر لیں، پی ٹی آئی لیڈر نے چیلنج دے دیا

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کے آخری دو منٹ نے ان کے اتحاد کا پول کھول دیا، دونوں جماعتیں تحریک چلانے کا چسکا پورا کر لیں، پی ٹی آئی لیڈر نے چیلنج دے دیا، وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان […]

کورونا کے خاتمے کے حوالے سے اچھی خبریں آنے لگیں، پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد کتنی رہے گئی؟ کتنے ہزار مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق جبکہ 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار951 ہو گئی اور2 لاکھ 78 ہزار305 افراد متاثر ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ […]

چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر دوسرے روز بھی کشیدگی برقرار، جھڑپ میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے

چمن(پی این آئی)چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر دوسرے روز بھی کشیدگی برقرار، جھڑپ میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے،پاک افغان بارڈر باب دوستی پر دوسرے روز بھی کشیدگی برقرار،جھڑپ میں 3 لیوز اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔لیویز […]

عمران خان کی وجہ سے پاکستان کے دفاع کو خطرہ ہے، پاکستان کی معیشت تباہ کردی گئی ہے، ملک کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں، اپوزیشن کے بڑے لیڈر کو سخت تنقید کا موقع مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی وجہ سے پاکستان کے دفاع کو خطرہ ہے، پاکستان کی معیشت تباہ کردی گئی ہے، ملک کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں، اپوزیشن کے بڑے لیڈر کو سخت تنقید کا موقع مل گیا،پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل […]

عید الاضحیٰ پر بھی خون خرابہ جاری افغانستان کے صوبہ لوگر میں گورنر کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے

لوگر(پی این آئی)افغانستان کے صوبہ لوگر میں گورنر کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔افغانستان کے صوبہ لوگرمیں عیدالاضحیٰ پربم دھماکے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبہ لوگر کے دارالحکومت پل عالم میں […]

close