واشگٹن(پی این آئی): دنیا بھر میں کورونا وائرس سے شفا پانے والے کئی افراد نے شکایت کی ہے کہ ان کے بال بہت تیزی سے گررہے ہیں تاہم ڈاکٹروں نے اسے عارضی کیفیت قراردیا ہے۔امریکا ، برطانیہ اور یورپ سمیت کئی مرد و خواتین نے […]
نیو یارک(پی این آئی)پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائے گی۔ہندو انتہا پسند پانچ اگست کو نیویارک میں بابری مسجد کی شہادت کا جشن منائیں گے جس […]
کراچی(پی این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ صبا قمر نے گلوکار بلال سعید کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس کا غیر واضح کیپشن ’’ قبول ہے ‘‘ لکھ کر مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا اور سونے پر سہاگہ بلال […]
لاہور: (پی این آئی) لاہور میں مون سون کی 71 ملی میٹر بارش نے فاروق گنج انڈر پاس کو ڈبو دیا جس سے بادامی باغ اور ایک موریہ پل کا فاروق گنج سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ساون کی موسلا دھار بارش واسا کے لاہور کو […]
سیالکوٹ: (پی این آئی) سیالکوٹ این اے 75 میں ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی افتحار الحسن ظاہرے شاہ انتقال کر گے۔ ظاہرے شاہ ایک ماہ سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے بزرگ سیاستدان افتخار الحسن ظاہرے شاہ نے […]
پنڈی بھٹیاں(پی این آئی)پنڈی بھٹیاں میں برگر کھانے کے لیے آنے والے نوجوانوں پر بجلی کے تار گر پڑے، پولیس کے مطابق واقعہ پنڈی بھٹیاں میں لاہور روڈ پر پیش آیا، جہاں بجلی کے تار ٹوٹ کر ہوٹل ميں جاگرے، جہاں 2 نوجوان کھانے کیلئے […]
ملتان (پی این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پر تمام جماعتیں متفق اور متحد ہیں۔ملتان میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں بہاولپور […]
شکرگڑھ(پی این آئی)مون سون کی بارشوں کے بعد نالہ ڈیک میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے باعث شکر گڑھ میں بند ٹوٹنےکا خدشہ ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق نالہ ڈيک ميں 23 ہزار کيوسک ريلہ گزر رہا ہے، جب کہ گنجائش 25 ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی): آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کشمیریوں کی آواز بن گیا اور معروف گلوکار شفقت امانت علی […]
کراچی(پی این آئی): عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔ خواتین قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کررہی ہیں۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ […]
اسلام آباد (پی این آئی): ملک میں کورونا وائرس کے وار گزشتہ روز سے بھی مزید کم ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور […]