پاک فوج کاکشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری

راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا عید الاضحی پر اگلے مورچوں دورہ ، عید نوجوانو ں کیساتھ منائی ، دشمن کسی غلط فہمی میں مت رہے ، منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا دشمن پاکستا ن اور خطے کوعدم استحکام کا شکار کر ناچاہتا […]

احتساب عدالت نے شریف گروپ آف کمپنیز کے مالیاتی امور کے اہم ترین ملزم کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت نے شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔احتساب عدالت میں شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کی درخواست پر سماعت ہوئی […]

کراچی میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے صفائی کے کام کا آغاز کس نالے سے کیا؟ شہر میں روزانہ کتنا کچرا پیدا ہو رہا ہے؟ جنرل افضل نے تفصیل بتا دی

کراچی(پی این آئی)قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے(این ڈی ایم اے) نے کراچی میں موجود ندی نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا۔ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن موسیٰ کالونی کے قریب گجرنالے کی صفائی میں مصروف ہے۔ہیوی مشینری […]

چڑیا گھر میں شیروں کی ہلاکت، وفاقی وزیر زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ، ایف آئی آر میں کس کس کا نام ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ برہم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس […]

آج سے ملک بھر میں بینکوں کے نئے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اسٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آ باد (پی این آئی)ملک بھر میں 4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کردیے گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار آج […]

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سرکاری زمین پر سڑک بنانے کی اجازت کیوں دی گئی؟ یہ عبدالعلیم خان کون ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا استفسار

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ ” یہ عبدالعلیم خان کون ہیں ؟ “ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے وکیل نے جواب دیا کہ عبدالعلیم خان پی ٹی آئی […]

گوروں کے ملک میں کورونا بے قابو ہو گیا، بڑے شہروں میں کرفیو نافذ، شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی، سختیاں ستمبر کے وسط تک جاری رہیں گی

میلبورن(پی این آئی)آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو کا نافذ کر دیا ہے جبکہ شادی کی تقریبات پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی کے شروع میں ہی میلبورن میں لاک ڈاون […]

کورونا کے مقابلے کے حوالے سے کامیاب ترین لیکن پسماندہ ملک جہاں ابھی صرف تیسری ہلاکت سامنے آئی ہے، وائرس کہاں سے آیا؟

ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کے تین درجن سے زائد نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ملک میں وبا سے تیسری ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ویتنام کو کورونا سے نبردآزما ہونے میں عالمی سطح پر کامیاب ملک کے طور پر دیکھا جارہا تھا […]

سینکڑوں قیدیوں کی رہائی کہاں عمل میں آ گئی؟

کابل(پی این آئی)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے دوران سینکڑوں طالبان جنگجووں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اتوار کو جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز تک افغان حکومت نے سینکڑوں […]

شو بز کی دنیا سے پریشان کن خبر ،مشہور و معروف گلوکارہ نے دیوار سے چھلانگ لگائی، دونوں ایڑیاں ٹوٹ گئیں، ایسا کیونکر ہوا؟ تفصیل جانیئے

استنبول(پی این آئی)معروف امریکی ماڈل اور گلوکارہ کیٹی پرائس ترکی میں حادثے کا شکار ہو کر اپنے دونوں پاؤں کی ایڑیوں کی ہڈیاں فیکچر کر بیٹھیں۔ کیٹی پرائس حادثے کے وقت ترکی میں تھیں جہاں 42 سالہ گلوکارہ نے” تھیم پارک لینڈ آف لیجنڈز “میں […]

close