نیب لاہور نے مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی خرید کے رسیدیں طلب کر لیں، رسیدیں پیش کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی، اراضی سستے داموں خریدی گئی ہے، نیب کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)نیب لاہور نے مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی خرید کے رسیدیں طلب کر لیں، رسیدیں پیش کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی، اراضی سستے داموں خریدی گئی ہے، نیب کا دعویٰ۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مریم نواز سے 1440 […]

کس ریٹائرڈ فوجی افسر کو پاکستان اسٹیل کا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا؟ کتنے عرصے کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بریگیڈیئر(ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملزکا چیف ایگزیکٹو آفیسرمقررکردیا۔شجاع حسن کی بطورسی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو ایک سال کے لیے پاکستان اسٹیل ملز […]

کورونا بحران سے بے روزگاری عروج پر، مزید 12لاکھ شہریوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیئے درخواستیں دے دیں

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا بحران سے بے روزگاری عروج پر، مزید 12لاکھ شہریوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیئے درخواستیں دے دیں، امریکہ میں جاری کرونا بحران کے دوران گزشتہ ہفتے مزید 12 لاکھ شہریوں نے بے روزگاری الانس کے لیے درخواستیں دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی […]

پنجاب سے آٹا کہاں اسمگل کیا جا رہا ہے؟ پنجاب کے وزیر خوراک نے آٹے کے بحران کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا

ملتان‘ بہاولپور (پی این آئی) سینئرصو با ئی وزیر ،وزیرِخوراک پنجا ب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے وعدہ کی جانب پہلا قدم اٹھاتے ہوئے سیکرٹریٹ قائم کر دیا ہے ،جلد ہی اپنے وعدہ کوپایہ […]

اہم فیصلے کا وقت آ گیا، وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے، عثمان بزدار نے ملاقات کی، بزدار کے سیاسی مستقبل پر بھی گفتگو ہو گی، ذرائع کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی): وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزرا شبلی فراز، شفقت محمود اور حماد اظہر کے ہمراہ لاہور […]

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد، پوری قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، ارکان اسمبلی

جہلم (طارق مجید کھوکھر) کشمیر کے یوم استحصال کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام وائے کراس چوک تک ریلی نکالی گئی جس کو مظفرآباد تا سری نگر سے نکلنے والی قراردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں پر بھارتی بربریت اور فوجی محاصروں […]

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی طرف سے چوہدری حبیب الرحمان کو ضلع جہلم کے لیے صدر نامزد کردیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی طرف سے چوہدری حبیب الرحمان کو ضلع جہلم کے لیے صدر نامزد کردیا،جبکہ ضلع جہلم میں مقیم مہاجرین و متاثرین آزاد جموں کشمیر نے ان کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا […]

کشمیریوں پر ظلم و ستم بند کیا جائے،کرنل ملک غلام ربانی، کرنل عبید مرزا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارت کی طرف ہونیوالا ظلم و ستم بند کیا جائے جبکہ اقوام عالم اور تمام عالمی ادارے اس پر اپنا مثبت کردار ادا کریں تا کہ کشمیریوں کو ان کا حق مل سکے ان خیالات کا اظہار پاکستان […]

پنجگور میں سینکڑوں سیاسی کارکنوں کی بلوچ عوامی موومنٹ میں شمولیت

پنجگور ( پی این آئی) واشک سے علی مرتضی، نصراللہ، حاجی حمید، احمد نواز، محمد عثمان، روشن بلوچ، میر زرداد، میر عبدالغفور، مددخان، میر ثناءاللہ، نواز احمد، امام بخش، سخی داد، ظہور احمد، زرولی اور محمد حاتم کی سربراہی میں سینکڑوں افراد نے بلوچ عوامی […]

پنجگور نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی سے رہنماؤں کا خطاب

پنجگور (پی این ائی) پنجگور نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی صوبائی نائب صدر رحمت صالح بلوچ کی رہائش گاہ میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کی صدارت نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی صالح محمد نے کی جبکہ مہمان خصوصی نیشنل پارٹی کے […]

باجوڑ میں نوجوان کا قتل، قاتلوں کے گھر نذر آتش، مشتعل ملزم کی فائرنگ سے مزید دو افراد جاں بحق

باجوڑ خار (آفتاب احمد) ضلع باجوڑ تحصیل سلارزئی کے قبائل نے ایک مقامی نوجوان کے قتل کے الزام میں 5 گھروں کو جلا دیا۔ ملزمان کے جانب سے قبائلی لشکر پر فائرنگ کی نتیجہ میں لشکر میں شریک دو افراد جان بحق ہو گئے۔ پولیس […]

close