جہلم (طارق مجید کھوکھر) سلیم خٹک ڈی ایس پی پنڈدادنخان کی زیر نگرانی سب انسپکٹر عبدالرحمن ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف نے ٹھیکری پہرہ سے متعلق علاقہ معززین نمبرداران دیہہ سے میٹنگ کا انعقاد کیا علاقہ تھانہ جلالپورشریف میں موجودہ صورتحال کت پیش نظر شرکاء […]
