پانچ ممالک کی غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کی مذمت

آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے اور مزید بڑے فوجی آپریشن کے فیصلے کو مشترکہ بیان میں مسترد کر دیا۔ پانچوں ممالک نے دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ […]

سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں ایک ہفتے تک مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح […]

سیکورٹی فورسز کا سمبازہ میں بڑا آپریشن، مزید 14 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے گرد و نواح میں کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدگان سے اسلحہ، […]

ٹرمپ کا روسی صدر سے ملاقات کا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سےملاقات کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔اس سے پہلے ٹرمپ نے […]

مودی کا ٹرمپ کی دعوت سے انکار، عاصم منیر سے ملاقات کے خدشات

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اندیشہ تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ان کی ملاقات کرا سکتے ہیں۔ اسی خدشے کے باعث مودی نے 17 جون کو امریکی صدر کی کھانے کی […]

پی ٹی آئی اجلاس: شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شیر افضل مروت نے شرکت کی اور اراکین نے ان کا مؤقف سننے کی تجویز دی۔ اسد قیصر، شہریار آفریدی […]

آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی

کراچی: آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اہم اجلاس چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن (پی وی سی اے) فواد اعجاز خان، وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش […]

ڈالر کی قدر میں کمی، کتنا سستا ہو گیا؟

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 […]

close