شہر میں پانی کیوں جمع ہوا؟ کراچی میں ندی نالوں پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ، تیاریاں مکمل، کہاں کہاں کارروائی ہو گی؟ جانیئے

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ندی نالوں پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سلسلے میں تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہر مرتبہ بارشوں کے بعد ندی نالوں کے اطراف تباہی پھیلتی ہے، اس حوالے […]

پٹرول سے بچ گئے تو ایل پی جی مہنگی ہو گئی،گھریلو سلنڈر اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ جانیئے

لاہور( این این آئی )اوگرہ نے ماہ ستمبر 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی115.50روپے فی کلوکی جگہ 117روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 1364روپے کی جگہ 1382روپے اور کمرشل سلنڈر5246 روپے کی جگہ 5319روپے،پیداواری قیمت59096کی جگہ60460روپے ملک […]

عاصم سلیم باجوہ نے اثاثوں سے متعلق خبروں پر دفاع کا فیصلہ کر لیا، اپنا کیس عوام کے سامنے رکھیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ آئندہ چندد دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کواپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز […]

نواز شریف کے ڈاکٹر شدید ناراض ہو گئے، پان کے کھوکھے پر کھڑے کرکٹ میچ پر تبصرے کرنے والے کرکٹ ایکسپرٹ بن جاتے ہیں، اسی طرح ہر بندہ پلیٹ لیٹس پر تبصرہ کر رہا ہے

لاہور(آ ئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے علاج کے لیے قائم میڈیکل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر طاہر شمسی نے نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کی رپورٹ پر تبصرہ کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے […]

عوام تیار ی ہو جائے ، مون سون بارشوں میں شدت،سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، بارشوں کے 6 سپیل مکمل ہوچکے ہیں، جبکہ اس حوالے سے آج سے ساتویں سپیل کی بھی پیش گوئی ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا نشیبی […]

عوام سکھ کا سانس لیں، وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی، عوام پہلے ہی پریشان ہیں، قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کراچی سمیت ملک بھر میں بارش سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتے۔خیال […]

ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد نے ماہاکی خودکشی کے ذمہ دارہسپتال کے کارکن کا نام لے دیا،ڈاکٹر ماہا کے حوالے سے کسی کو سامنے نہیں لائوں گامیں اکیلا قانونی جنگ لڑوں گا،اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد آصف شاہ نے ماہاکی خودکشی کا ذمہ دارہاسپتال میں کام کرنے والے جنید کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جنید ماہا کو بلیک میل کرتا رہا اس نے میری بیٹی کو جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا،جنید کا […]

خریداروں نے ہاتھ روک لیے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی اور سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری

کراچی(این این آئی) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں […]

2014ءدھرنے کے دوران راحیل شریف کو کیا آفر کی گئی تھی جس کا انہوں نے انکار کر دیا تھا ؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)عاصم سلیم باجوہ کا انتخاب کیوں کیا گیا ہے کہ وہ کس کس گروپ اور پارٹی اور کارٹیل کو کھٹکتے ہیں وہ ایسا کیا کام کر رہے ہیں کہ ایک کمپیئن شروع ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار […]

پاک سعودی تعلقات بہتری آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک بار پھر سعودی عرب جائینگے،پاک فوج کے سربراہ کب روانہ ہونگے؟بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چند روز میں ایک بار پھر سعودی عرب روانہ ہوں گے جس میں وہ اہم سعودی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ،دونوں برادر ممالک کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے […]

پاکستانیوں کا ارطغرل غازی کے اداکار کو چونا لگانے کی کوشش معروف اداکار نے پاکستان آنے سے ہی انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تْرک ڈرامے ‘ارطغرل غاز ی میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گْنیر نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار نے اردو میں ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں پاکستانی عوام […]

close