اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز ہو گئے، بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،مشترکہ ایجنڈے پر کام جاری

کوئٹہ ( آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں رہنما ئوں کے درمیان ہو نے والے ٹیلی فونک را […]

کورونا وائرس عرب امارات میں ایک بار پھر بے قابو ہو گیا کیسز میں حیران کن اضافہ ،دوبارہ لاک ڈائون ہو سکتا ہے

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میںکورونا ایک بار پھر بے قابو، کیسز میں حیر ت انگیز اضافہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتوں سے یومیہ رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 150سے 250تھی جس کے بعد مملکت نے ملک کے […]

پاکستان ٹیلی وژن میں آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر دو چھوٹے ملازمین برطرف، سینئرز کو وارننگ لیٹر جاری، سٹینڈنگ کمیٹی نے رپورٹ مسترد کر دی، غلطی برابر ہے تو سزا برابر کیوں نہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے پاکستان کا غلط نقشہ چلانے پر پی ٹی وی حکام کی بریفنگ مسترد کرتے ہوئے کابینہ کو معاملے پر دی گئی انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔ ایم ڈی پی ٹی وی عامر منصور […]

پاکستانی روپے کی قدرو قیمت میں اضافہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 17پیسے کمی ہوئی جس کے بعد […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا اہم اجلاس کل جمعرات کو ہوگا، آزاد کشمیر کے عام انتخابات، تمام حلقوں میں ورکرز کنونشن کے انعقاد اور مستقبل کی حکمت عملی طے کی جائیگی

مظفرآباد (آئی این پی) مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال، آزاد کشمیر کے عام انتخابات، تمام حلقوں میں ورکرز کنونشن کے انعقاد، پاکستان و آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کاغیر معمولی اجلاس 3 ستمبر […]

پاکستان نے شمالی کوریا کی80اہم شخصیات اور 75اداروں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام سے وابستہ 80 اہم حکومتی شخصیات اور 75 اداروں پر پابندیوں کی توثیق کردی ۔قومی موقر نامے دنیا کے مطابق پاکستان نے […]

’’ایسےجانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کر رہاہوں‘‘ شہبازشریف سے ملوائیں ،نوجوان اپوزیشن لیڈرکی گاڑی کے آگے لیٹ گیا صدر مسلم لیگ ن نے گاڑی سے نکل کر کیا کیاکہ وہ گاڑی سے پیچھے ہٹ گیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ایک نوجوان لیگی کارکن ان کی گاڑی کے سامنے آکر لیٹ گیا ۔ اس کا کہنا تھا کہ جب تک مجھے شہباز شریف سے نہیں ملواتے تب تک […]

شوگر مافیا کے خلاف کارروائی، حکومت کا پلہ بھاری ہو گیا، سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن کالعدم قرار دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے جس میں شوگر انکوائری کمیشن اور کمیشن رپورٹ کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔ وفاقی حکومت نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع […]

سپریم کورٹ کا حکم، وفاقی و صوبائی حکومتیں فوری طور پر چاروں صوبوں میں دریاؤں اور نہروں کے اطراف جنگلات کے لیے شجرکاری کریں، کچے کی زمین پر کاشتکاری بھی روک دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو چاروں صوبوں میں دریاوں اور نہروں کے اطراف فوری طور پر جنگلات کے لیے شجرکاری کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے نئی گج ڈیم کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت […]

سعودی ائر لائن نے غیر ملکی مسافروں کے لیے سفر کی شرائط اور طریق کا اعلان کر دیا، کیا، پروازیں کب شروع ہوں گی؟ جانیئے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کا سفر کرنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے سعودی ایئرلائنز کی جانب طریق کاور اور ضوابط کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔ ایس او پیز کے تحت سعودی […]

’تو مینوں کال نہیں کردا،میں تیرے دفتر آ کر تیرے سٹاف دے سامنے جُتیاں مارنیا سی،ایڈ تو ایس پی، والدہ کا پولیس افسر بیٹے سے محرم میں سخت ڈیوٹی کے دوران کال نہ اٹھانے پر دلچسپ شکوہ‎

اسلام آباد (پی این آئی )یوم عاشورہ کے جلسے جلوس میں سیکورٹی کے دوران ،پاک فوج ، فرنیٹیر کور ، پولیس لیویز سمیت ضلعی انتظامیہ نے بہترین انتظامات کیے جو قابل تعریف ہیں ، تاہم اس دوران ایک دلچسپ واقعہ ایس پی حسن جہانگیر نے […]

close