سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات، کیا اہم معاملات زیر بحث آئے؟

لاہور(پی این آئی)سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات، کیا اہم معاملات زیر بحث آئے؟وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیر اعلی آفس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی (Mr. Nawaf Bin Saeed Ahmed […]

امارات کے ساتھ مکمل، سرکاری طور پر امن کا قیام دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں شہریوں کے شاندار مستقبل کی راہیں کھلیں گی، اسرائیلی وزیراعظم کا اعلان

یروشلم(پی این آئی)امارات کے ساتھ مکمل، سرکاری طور پر امن کا قیام دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں شہریوں کے شاندار مستقبل کی راہیں کھلیں گی، اسرائیلی وزیر اعظم کا اعلان۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے […]

شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کشمیر فلسطین اور ترکی کے پرچم لہرا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان کی جشن آزادی کےموقع پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے گھر کی چھت پر آزاد، ترکی اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتےہوئے ان کے ممالک کے جھنڈے لگا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد […]

سعودی عرب نے پیسے واپس لینے کا پیغام آرمی چیف کو دیا پاکستان کے ری ایکشن پر سعودی عرب کو دھچکا پہنچا، سعودی عرب پاکستان میں وزیراعظم عمران خان سے زیادہ کس پر بھروسہ رکھتا ہے؟معروف صحافی نےحیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر خارجہ کے سعودی عرب کے حوالے سے حالیہ بیان پر پاکستانی بھی حیران ہیں ، پاکستان اور سعودی عرب میں جو تعلقات آج ہیں وہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار رئوف […]

کرونا کیخلاف مریضوں کا علاج کرتے زندگی کی بازی ہار جانے والے گلگت بلتستان کے ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

گلگت بلتستان(پی این آئی )گلگت بلتستان کے ڈاکٹر اسامہ ریاض (شہید) کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو سول ایوارڈ سے نوازنے کی سمری منظور کی تھی۔ایک بیان میں انہوں نے […]

’’ اللہ معاف کرے آپ پتہ نہیں کیا بن گئے، لگ رہا ہے آپ خدا بنے بیٹھے ہو‘‘ آپ کے علاوہ کوئی پاکستانی آکسفورڈ اور کیمبرج گیا ہی نہیں ،سابق قومی کھلاڑی جاوید میاندادعمران خان پر برس پڑے ،حیرت انگیز دعوی کر دیا

کراچی(پی این آئی)سابق کپتان اور اسٹار بیٹسمین جاوید میانداد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پالیسیوں کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں متنبہ کیا ہے کہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے،میں سیاست میں آئوں گا اور بتائوں گا کہ سیاست […]

کورونا کے مکمل خاتمے کے بعد ایک دفعہ پھر جدید ترین شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا، نئی آزمائش شروع ہو گئی، قوم متحد

نیوزی لینڈ (پی این آئی)کورونا کے مکمل خاتمے کے بعد ایک دفعہ پھر جدید ترین شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا، نئی آزمائش شروع ہو گئی، قوم متحد،نیوزی لینڈ میں کورونا کی تازہ لہر کے بعد حکومت نے سب سے بڑے شہر آکلینڈ […]

تجارت کے لیے سرحد کھول دی گئی، سرحدی علاقے میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، ٹرک آنا شروع ہو گئے

چمن(پی این آئی)تجارت کے لیے سرحد کھول دی گئی، سرحدی علاقے میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، ٹرک آنا شروع ہو گئے، پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کے لیے افغانستان کے ساتھ چمن […]

کراچی پر قبضہ کرنے کا خیال دل دے نکال دیں، سندھ کے عوام اس فیصلے کے خلاف جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ نے کس کو وارننگ دے دی؟

سیہون شریف(پی این آئی)کراچی پر قبضہ کرنے کا خیال دل دے نکال دیں، سندھ کے عوام اس فیصلے کے خلاف جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ نے کس کو وارننگ دے دی؟ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے […]

جشن آزادی مناتے ہوئے کچھ منچلے بے قابو ہو گئے، ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے کتنے پکڑے گئے؟ شامت آ گئی

کراچی(پی این آئی)جشن آزادی مناتے ہوئے کچھ منچلے بے قابو ہو گئے، ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے کتنے پکڑے گئے؟ شامت آ گئی، یوم آزادی کے موقع پر شہر قائد کے باسی جشن منانے کے لیئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف […]

جشن آزادی کا سب سے بڑا میلہ کہاں لگ گیا؟رنگ و نور کا سیلاب آ گیا، رونقوں اور خوشیوں کی بہار آ گئی

مری(پی این آئی)جشن آزادی کا سب سے بڑا میلہ کہاں لگ گیا؟ رنگ و نور کا سیلاب آ گیا، رونقوں اور خوشیوں کی بہار آ گئی، جشن آزادی کی خوشیاں منانے کے لیے سیاحوں نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے […]

close