یہ زمین کا حصہ ہماراہے ، عرب امارات سے معاہدہ کر کے اسرائیلی وزیراعظم مُکر گئے، زمین کے کس حصے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا

تل ابیب (پی این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات سے باہمی تعلقات کا معاہدہ طے پانے کے باوجود مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے […]

محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 10فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا

منڈی بہاالدین( پی این آئی )محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 8 چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا۔تفصیلات کیمطابق آج مملکت خداد پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاک سر زمین […]

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہمیں بھی اب سوچنا چاہیے، کامران خان کاحیران کن تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ ’’متحدہ عرب امارات کی جانب سے پہلے کے دشمن اسرائیل کو بحیثیت ایک ملک تسلیم کرکے اس کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنا ایک بہت تاریخی پیش رفت ہے، یہ پاکستان کیلئے […]

یوم آزادی کے موقع پر عمر کوٹ کے مندروں میں خصوصی پوجا پاٹ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور کشمیر کی آزادی کے لیے دعائیں کی گئیں

عمرکوٹ( سید فرقان ہاشمی) پورا ملک جشن آزادی کے رنگوں میں رنگا ہے، وہیں پاکستانی ہندو بھی اپنے وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی کیلئے میدان میں اتر آئے ،پاکستان کی سلامتی بقاء کےلیے مندروں خصوصی طور پر پوجا پاٹ کا اہتمام کیا اور کشمیری […]

وزیراعظم عمران خان وہ پہلےلیڈر ہیں جنہوں نے کرونا کیخلاف چین کی مدد کا اعلان کیا ، چینی سفیر کے بیان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں چین کے سفیر ژائو جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کووڈ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملی،معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ میں اتنی جلدی […]

یہودی آبادکاری کا مخالف ہوں ، رہوں گا، عرب امارات اور اسرائیل معاہدوں پرامریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے خاموشی توڑدی ،بڑا اعلان

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے حریف ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی مخالفت اب بھی کرتا ہوں اور صدر بننے پر بھی کروں گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان […]

متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کی اسرائیل کے ساتھ ڈیل کی تیاریاں ،ٹرمپ کے داماد کا حیرت انگیز دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلنڈ ٹرمپ کے داماد جئیرڈ کشنر ننے بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرح ایک اور ملک اسرائیل کیساتھ سفارتی نظام قائم کرے گا ۔ یہ کونسا ملک ہو گا اس حوالے سے انہوں […]

بجلی اب سستی ہو جائے گی، بجلی پیدا کرنے والے نجی اداروں کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا جس سے بجلی کی لاگت میں کمی آئے گی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اپنی قوم کو اس کے 74 یوم […]

پاکستان کے کون سے بڑے سیاسی رہنما نے 16 اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کر دیا؟ او آئی سی کا اجلاس بلا کر متحدہ عرب امارات پر اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا دباؤ ڈالا جائے

سلام آباد (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 16 اگست بروز اتوار یوم فلسطین منایا جائیگا۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی ہے کہ فلسطین اور قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینی مسلمانوںکے یکجہتی کے اظہار کیلئے […]

برطانیہ نے کن ملکوں سے آنے والوں کے لیے 14 دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی؟ کس یورپی ملک نے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا؟

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے کن ملکوں سے آنے والوں کے لیے 14 دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی؟ کس یورپی ملک نے جوابی اقدام کا اعلان کر دیا؟ برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے فرانس، نیدرلینڈز اور مالٹا کے […]

5 جی ٹیکنالوجی میں چین سب سے آگے چین کے 50 سے زائد شہروں میں قائم کیے گئے 5 جی بیس سٹیشنوں کی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار تک پہنچ گئی

بیجنگ(پی این آئی)5 جی ٹیکنالوجی میں چین سب سے آگے ،چین کے 50 سے زائد شہروں میں قائم کیے گئے 5 جی بیس سٹیشنوں کی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار تک پہنچ گئی۔ چائنہ موبائل نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ رواں برس کی […]

close