لاہور(پی این آئی)سعودی سفیر نے پاکستانی سیاسی لیڈروں سے ملاقاتیں شروع کر دیں، چوہدری برادران سے ملاقات میں کہا کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا […]