اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر پرسن شہزاد حسن نے اچانک (جی این این) ٹی وی سے استعفی دے دیا۔ ان کے استعفے کے بارے میں کسی کو کوئی حقیقت معلوم نہیں تھی کہ انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا، اب انہوں نے یو ٹیوب […]
استنبول ( پی این آئی )یوم آزادی کی مناسبت سے ترک صدر طیب اردگان نے پاکستانیوں کی محبت میں اردو میں ٹویٹ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری خط و کتابت اور دستاویزات میں لفظ “معذور” لکھنے پر سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی، کیا لکھا جائے؟ واضح حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے طے پانے والے معاہدے پر متنبہ کیاہے کہ یہ امن کے لئے ایک قدم پیچھے ہے اور مسلم دنیا کو ‘متحارب دھڑوں میں تقسیم کردے گا۔ انہوں نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کو کیسے ٹھیک کریں؟ وزارت قانون کو آئینی اور قانونی پہلوؤں سے طریقے تجویز کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنے کا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کے دورمیں سی پیک کے تحت بجلی گھر لگانے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بجلی بحران کے خاتمے کا کریڈٹ سابق وزیر اعظم کو دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد […]
اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں نے تاریخ کے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے تھے،عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار ڈالرز کی سطح بھی کراس کر گئی تھی جبکہ پاکستان […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت پورے سندھ میں مسلسل 48 گھنٹے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، کب سے شروع ہو گی؟ پی ڈی ایم اے نے وارننگ دے دی۔سندھ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد پی ڈی ایم اے […]
کراچی(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کس نے مارچ کا وعدہ کیا تھا؟ دھمکی دے دی ہے کہ مارچ نکل گیا، اب ملین مارچ ہی رہ گیا ہے؟جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ اے پی سی سے متعلق کوئی اختلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے معاہدے کے بعد سعودی اور بحرین بھی اسرائیل سے امن اور معمول کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، یہ بات ذرائع نے عربی 21 نیوز کو بتائی۔ ذرائع کا کہنا […]
راولپنڈی(پی این آئی)سستے سفر کے خواہشمند عوام کے لیے بڑی خبر، ریلوے نے 17 اگست سے کتنی ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا؟ ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر 17اگست 2020سے مختلف شہروں سے 5ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ […]