حب ندی پر تعمیر پل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی ملکیت ہے، مرتضی وہاب نے سندھ حکومت کو ذمہ داری سے بچا لیا؟

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت و مشیر وزیراعلی سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حب ندی پر تعمیر پل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی ملکیت ہے۔حب کو کراچی سے ملانے والے فلائی اوور کی صورتحال پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر مرتضی وہاب نے […]

سپر مون سون بارشوں کے بعد بڑا سیلابی ریلا بڑھنے لگا ،کونسے علاقوں میں تباہی مچائے گا؟شہریوں کوگھر چھوڑنے کے احکامات

سکھر (پی این آئی)ملک بھر میں بارشوں کی وجہ سے دریائوں اور بیراجوں پر پانی کے بہائو میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال سیلابی اور شدت میں بھی تیزی آگئی ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے […]

دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا اور مہنگائی کی شرح 9.47 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست کے آخری […]

تحریک انصاف میں شامل ہو جائوں تو سارے کیس ختم ہو جائینگے،عزیر بلوچ نے عدالت میں بڑا بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )عزیر بلوچ کو آج ارشد پپو کیس میں اے ٹی سنٹرل جیل پیش کیا گیا۔جج نے کہا کہ جو کچھ کہنا چاہتے ہیں لکھ کر دیں،قانون کے مطابق حکم دیں گے۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے عدالت میں بیان […]

یوم دفاع پر جذبہ حب الوطنی سے سرشار ملّی نغمہ جاری 80 کے دہائی کے مقبول نغمے کے ری میک کو علی عظمت، علی نور، علی حمزہ اور عاصم اظہر نے گایا

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یوم دفاع کے موقع پر قوم کے شہدا اور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قومی جذبوں اور امنگوں سے بھرا گیت ’’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘‘ کا ری میک جاری کیا […]

چینی صدر کا دورہ منسوخ نہیں ہوا ،وہ پاکستان کب آئیں گے ؟ سفارتی ذرائع نے بھی تصدیق کردی

بیجنگ( پی این آئی ) چینی صدرشی جن پنگ کا دورہ پاکستان منسوخ نہیں ہوا۔چینی صدر کا دورہ پاکستان موسم سرما میں طے کیا جا رہا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی سفیر نے کورونا کے باعث مئی اور جون میں دورہ ملتوی ہونے کی بات […]

اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا کوٹہ بڑھا دیا گیا، اطلاق کن گریڈز پر ہو گا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے وفاقی اداروں میں مجموعی طور پر ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کر دیا،50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی اداروں میں گریڈ 1 سے 15تک کی آسامیوں پر […]

جب بھی الیکشن لڑا پاکستانی پاسپورٹ پر لڑوں گا،زلفی بخاری نے اعلان کر دیا،احسن اقبال آپ کو خوفزدہ اور گھبرانے کی ضرورت نہیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی چوٹیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ جب بھی الیکشن لڑا پاکستانی پاسپورٹ پرلڑوں گا۔دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا معاملے پر نون لیگی رہنما […]

محسن داوڑ کو گرفتار کر کے کہاں منتقل ؟

کوئٹہ(پی این آئی )پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو حکام نے بلوچستان بدر کر کے واپس اسلام آباد بھیج دیا ہے۔ہفتے کے روز محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے دس بجے کی پرواز سے اسلام آباد بھیجا گیا۔ محسن […]

پورے پاکستان نے تاریخی مناظر دیکھے شہباز شریف نے کیسے زرداری کو کراچی کی سڑکوں پرگھسیٹا،اسد عمر کی شہباز شریف پر چڑہائی

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سیاسی بیان بازی سے کراچی والوں کے مسائل حل نہیں ہوں گے ، شہباز شریف کے دل میں کراچی کے شہریوں کا درد جاگا ہے، وہ الیکشن کے بعد پہلی دفعہ کراچی […]

پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ہر شہری آزادی کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑا ہے، سابق وزیراعظم‘سردار عتیق احمد خان کا یوم دفاع پر پیغام

مظفرآباد (آئی این پی )آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کے شہدائ، غازیوں اور عوام نے عزم و ہمت کی جو لازوال داستان رقم کی ہے آنے والی نسلیں اس […]

close