’تو مینوں کال نہیں کردا،میں تیرے دفتر آ کر تیرے سٹاف دے سامنے جُتیاں مارنیا سی،ایڈ تو ایس پی، والدہ کا پولیس افسر بیٹے سے محرم میں سخت ڈیوٹی کے دوران کال نہ اٹھانے پر دلچسپ شکوہ‎

اسلام آباد (پی این آئی )یوم عاشورہ کے جلسے جلوس میں سیکورٹی کے دوران ،پاک فوج ، فرنیٹیر کور ، پولیس لیویز سمیت ضلعی انتظامیہ نے بہترین انتظامات کیے جو قابل تعریف ہیں ، تاہم اس دوران ایک دلچسپ واقعہ ایس پی حسن جہانگیر نے […]

لاہور والے تیار ی کر لیں شہر مون سون کے شدید اسپیل کی زد میں آگیا محکمہ موسمیات کا اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری‎

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور میں شدید بارشیں اور اربن فلڈنگ کی پیش گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔ گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشیں وقفے وقفے […]

بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا جہلم ویلی کا دورہ‘ استقبال کی تیاریاں عروج پر‘ استقبالیہ کیمپ قائم کر لیے گئے

مظفرآباد(آئی این پی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا جہلم ویلی میں تاریخ ساز استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ پی ٹی آئی ٹائیگرفورس ،سٹوڈنٹس ونگ ،یوتھ ونگ ،لائر ونگز ،خواتین ونگز نے استقبالیہ کیمپ قائم کر لیے۔ بیرسٹرسلطان […]

سونے کے زیورات کا غیر قانونی کارخانہ سیل، 9غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے

جدہ (آئی این پی)جدہ میں وزارت تجارت کی تفتیشی ٹیم نے غیر قانونی طور پرقائم سونے کے زیورات تیارکرنے کا کارخانہ سیل کرکے وہاں کام کرنے والے 9 غیر ملکی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔کارخانے سے برآمد ہونے والے 5 کلو گرام سونے کے […]

کورونا سے چھٹکارا، کہاں کہاں نرسری، پرائمری اور سیکنڈری اسکول کھل گئے؟ کیا کیا احتیاطیں کی جا رہی ہیں؟

بیجنگ/ماسکو/لندن(آئی این پی)چین، روس، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں کورونا کی وجہ سے کئی ماہ سے بند اسکولز کھول دیے گئے۔ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور فاصلے سے بیٹھنے کی لازمی ہدایات کے ساتھ بچوں نے کئی ماہ بعد اسکول میں پہلا دن گزارا، […]

ہوائی، دنیا کی سب سے بڑی بحری جنگی مشقیں، امریکی بحریہ کے زیر استعمال جہاز کو میزائل اور گولہ بارود سے تباہ کر دیا گیا، کیا وجہ بنی؟

ہونولولو (آئی این پی) دنیا کی سب سے بڑی بحری جنگی مشقیں ہوائی کے قریب سمندر میں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشقوں میں امریکی بحریہ کے زیر استعمال پرانے جہاز ڈرہم کو میزائل اور گولہ بارود برسا کر تباہ کرنے کا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے 5ماہ سے بند قدیم ترین بازار کو دوبارہ کھول دیا گیا، رش پڑ گیا، خریدار امڈ آئے

ممبئی (شِنہوا)بھارت کے بنگلور شہر میں اپنی نوعیت کی سب سے قدیم ترین کےآر مارکیٹ (کرشنا راجندرا مارکیٹ)نوول کرونا وبائی مرض کی وجہ سے 5 ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دی گئی ہے۔مارکیٹ میں وائرس کے پھیلا کوروکنے کے لئے حکام نے اقدامات […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، ملک کے پسماندہ علاقے میں کیمپس قائم کرے گی علاقے کو طالب علموں کا جشن، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک میں تعلیم کی ترقی کے لئے مختلف اقدامات کے ساتھ ساتھ ملک کے ہر کونے میں بطور خاص دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنے کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں […]

سنتھیا رچی پر برا وقت، یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک پر الزام لگانے والی امریکی خاتون کے خلاف وزرات داخلہ نے کیا ایکشن لے لیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزارتِ داخلہ نے سنتھیا رچی کو 15 روز کے اندر اندر پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلا ت کے مطابق وزارتِ داخلہ نے امریکی شہری و بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست […]

مرغی سستی ہو گئی، انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے157روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے108روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے126روپے فی درجن ہو گئی ۔ […]

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، میٹرو بس ملازمین نے ہڑتال کر دی، ٹریک پر دھرنا دے دیا، پولیس آ گئی، گرفتاریاں شروع

راولپنڈی(پی این آئی):تنخواہوں کی عدم ادائیگی، میٹرو بس ملازمین نے ہڑتال کر دی، ٹریک پر دھرنا دے دیا، پولیس آ گئی، گرفتاریاں شروع، میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا۔راولپنڈی میٹرو بس کے ملازمین نے […]

close