مسجدمیں ویڈیو کا معاملہ، صبا قمر اور بلال سعید کی ضمانت پر حکم جاری ہو گیا، مدعی نے ویڈیو کیوں فراہم نہیں کی؟

لاہور (این این آئی)لاہور کی سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں مبینہ رقص کی عکس بندی کے کیس میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی عبوری درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج چوہدری قاسم علی نے محفوظ کیا گیا […]

پاکستان کے منفرد اداکار کی صحت خراب، وزن 41کلو کم ہو گیا، مکمل صحتیابی تک کسی پراجیکٹ میں کام کرنے سے معذرت کر لی، 6 ماہ آرام کروں گا

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار سہیل اصغرنے مکمل صحتیابی تک کسی بھی پراجیکٹ میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔ رابطہ کرنے پر ’ ’ این این آئی ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل اصغر نے کہا کہ بیماری ایک آزمائش ہوتی ہے اور […]

غریب عوام کے لیے اچھی خبر، 60 ہزار میٹرک ٹن گندم پاکستان پہنچ گئی، آٹا سستا ہونے کا امکان، تیسرا جہاز کب پہنچے گا؟

اسلام آباد /کراچی(این این آئی) درآمدی گندم کا دوسرا بحری جہاز یوکرائن سے 60 ہزار میٹرک ٹن گندم لیکر کراچی پورٹ پہنچ گیا۔وزارت غذائی تحفظ کے حکام کے مطابق درآمدی گندم کا دوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا جس میں یوکرائن سے 60 ہزار […]

نیب نےشاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر کر دیا، ریفرنس واپس کیوں ہوا تھا؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور کر کے احتساب عدالت میں دوبارہ جمع کرا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احتساب عدالت […]

شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی جا سکتے ہیں، عدالت آتے وقت صحت خراب ہو جاتی ہے، پہلی ملاقات اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، پی ٹی آئی ترجمان نے پھلجھڑی چھوڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی تک جا سکتے ہیں تاہم نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، کراچی کی […]

پیپلز پارٹی کے سینئر ترین لیڈر نے نواز شریف کو مفرور ملزم قرار دے دیا، کہاعدالت چاہے تو نوازشریف کی اپیل کو مسترد کرسکتی ہے

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میری نظر میں نوازشریف مفرور ملزم ہیں، نوازشریف ضمانت دے کر گئے تھے لاہور ہائیکورٹ ان کی راہ تکتی ہوگی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پیش نہ […]

وفاقی حکومت کا ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے کون سی لعنت دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر نارکوٹکس کنٹرول اعظم سواتی کے مطابق تعلیمی اداروں میں منشیات کے تدارک کے لیے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات لی جائیں گی۔اعظم سواتی نے […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کے بلوں میں صارفین کو سہولت دینے کے لیے کونسا سرچارج وصول نہ کرنے کی سفارش کر دی؟

اسلام آباد (آئی این پی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے مزید نیلم جہلم سرچارج وصول نہ کرنے کی سفارش کر دی۔ بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی اے سی نے چیئرمین واپڈا اور آڈیٹر […]

یونان میں گرفتا 22 پاکستانی مزدوروں کو رہائی مل گئی ، رہائی کی شاباش کس کو ملے گی؟

ایتھنز (آئی این پی )یونان میں پاکستانی سفارتخانے نے یونان حکومت کے ساتھ فیکٹری میں جھگڑے کے نتیجہ میں گرفتار کئے جانے والے 22 پاکستانی مزدوروں کامعاملہ یونانی حکومت کے ساتھ اٹھا کر انہیں رہا کرالیا۔ گزشتہ رو ز یونان میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب […]

غیر اخلاقی اور فحش مواد بلاک کردیا جائے، پی ٹی اے نے یو ٹیوب انتظامیہ سے رابطے میں مطالبہ کر دیا، پاکستان کے قوانین اور روایات کی پاسداری کی جائے

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے یوٹیوب کو غیر اخلاقی اور فحش مواد بلاک کرنے کی ہدایت کردی۔پی ٹی اے نے یوٹیوب انتظامیہ سے رابطہ کیا ۔پی ٹی اے نے کہا کہ یوٹیوب غیر قانونی اور قابل اعتراض مواد کو بلاک کرے، نفرت انگیز […]

چینی کی قیمت 55 روپے سے 100 روپے تک پہنچاکر اورپھر اسے میں تین روپے فی کلو کم کروانا واقعی قابل بندے کا کام ہے،دائود رزاق صاحب کے پاس ایسا کچھ ضرور

ہے جو صرف وزیراعظم صاحب کو نظر آتا ہے ، سینئر صحافی نے حیرت انگیز انکشاف کر دیااسلام آباد (پی این آئی )اب یہ پچھلے منگل کی بات ہے ‘ کابینہ کے اجلاس میں عمران خان بھی موجود تھے‘اسد عمر سمیت پچاس وزیر‘ مشیر بھی […]

close