بارشوں نے تباہی مچا دی، گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

واشنگٹن(پی این آئی)بارشوں نے تباہی مچادی ، گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں […]

سی سی پی او عمر شیخ کو متنازعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی )خاتون کے ساتھ موٹر وے پر افسوسناک واقعہ کا سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے نوٹس لے لیا ، سی سی پی او کو متنازعہ بیان دینامہنگا پڑ گیا ، عمر شیخ کو بھی طلب ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی […]

ملکی معیشت کے لئے خوشخبری، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر

کراچی (پی این آئی)ملکی معیشت کے لئے خوشخبری، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو سرمایہ کاروں کی جانب سے سرگرم شیئرزمیں بھرپورسرمایہ کاری کرنے کے باعث مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی جس کی […]

عوام تیاری کر لے ، سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کا طوفان آنے کیلئے تیار ، وفاقی وزیر عمر ایوب نے پیشگی خبر دار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگلی سردیوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ رہے گی ،سندھ سے نکلنے والی گیس میں سے ایک ارب 56کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس سندھ میں ہی استعمال ہوتی ہے ،مقامی گیس پیداوار […]

عالمی ٹاپ 10رینکنگ میں وزیراعظم عمران خان کا کھلاڑی بھی شامل ، حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کرونا کے باعث معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں،حکومت کورونا کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر خسرو بختیار نے عالمی بینک کے نائب صدر سے […]

عالمی رینکنگ جاری ، وزیراعظم عمران خان دنیا کے نمبر ون سیاستدان قرار

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا کے باعث معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں،حکومت کورونا کے بعد معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مصروف ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر خسرو بختیار نے عالمی بینک کے نائب صدر سے ٹیلیفونک […]

پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ، پاکستان میں 70سال بعد گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

کراچی(پی این آئی ) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر […]

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔جمعے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و […]

سی سی پی او عمر شیخ ڈیوٹی نہیں کرسکتا تو اپنا عہدہ چھوڑ دے ‘‘ خواتین رات 3 بجے بھی نکل سکتی ہیں،سی سی پی او کو کس نے اجازت دی کہ وہ اس طرح کابیان دے،علی محمد خان سی سی پی او عمر شیخ پر آگ بگولہ ، کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کی جانب سے موٹر وے ریپ کیس میں دیے گئے بیان پر آگ بگولہ ہوگئے۔سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان میں کہا […]

عاصم باجوہ منی ٹریل پر اعتراض کرنیوالو ں کو کیا کرنا چاہیے ؟ حکومتی مشیر نے اپوزیشن کو طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن کے پاس الزمات کے سوا کچھ نہیں ہے، آل شریف جھوٹ بول کر فرار ہوئی، شہزاد اکبر، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے جسے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم باجوہ کی منی ٹریل پر اعتراض ہے […]

اسکول و کالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار، طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی):اسکول وکالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار، طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خبر، سیکریٹری تعلیم سندھ نے اسکول وکالج کے لیے کورس پڑھانے کا طریقہ کار تیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت اب اسکول وکالج میں کورس […]

close