وزیراعظم کا متوقع دورہ ضلع نیلم، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفیسران کا ہنگامی اجلاس

نیلم(آئی ا ین پی)وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے متوقع دورہ ضلع نیلم کے تناظر میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفیسران کا ہنگامی اجلاس ، ڈپٹی کمشنر راجہ محمود شاہد نے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر کے دورہ کے سلسلے میں اہم امور […]

عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے عوام کا تحریک انصاف کی طرف رجحان ہے‘ عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے۔ ان شاء اللہ الیکشن 2021میں بھاری اکثریت سے کامیاب […]

پاکستان کی سلامتی اور بقاء کشمیر کے ساتھ منسلک ہے، وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا پاکستان سوسائٹی فار انٹرنل میڈیسن کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب

مظفرآباد (آئی ا ین پی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کے شکر گزار ہیں کہ جس نے کبھی کشمیر پر سودے بازی ہونے دی نہ ہونے دے گی بلکہ ہمیشہ استقامت کے ساتھ […]

2018 اور2019 میں بدعنوان عناصر سے 363 ارب روپے سرکاری خزانہ میں جمع کرائے ہیں، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد( آئی این پی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، نیب بدعنوانی کے خلاف جہاد کر رہی ہے ۔ سال2018 اور2019 میں بدعنوان عناصر سے 363 ارب روپے سرکاری خزانہ میں جمع کرائے […]

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7ستمبر کو کیا جائے گا،تمام صوبوں کی جانب سے تجاویز ہے کہ تعلیم یاداروں کو بتدریج کھولا جائے اور کورونا ایس او پیز […]

پیمرا نے اے آر وائی کے ڈرامے عشقیہ اور ہم ٹی وی کے ڈرامے پیار کے صدقے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا)نے اے آر وائی کے ڈرامہ سیریل عشقیہ اور ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل پیار کے صدقے میں سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی مواد نشر کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا آرڈیننس کے سیکشن […]

وزیر اعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہیں کیا، کا م جاری رکھنے کی ہدایت، وزیر اعظم نے وجہ کیا بتائی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول نہیں کیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت، وزیر اعظم نے وجہ کیا بتائی، معاون خصوصی لیفٹنٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش […]

چلو چلو، لاہور چلو، کراچی چلو، اسلام آباد چلو، پی آئی اے کے کرائے ریلوے سے بھی نیچے آ گئے، اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔پی آئی اے نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکیج متعارف کرواتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو […]

کراچی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، اسے دانا نہیں دیں گے تو کیا ہو گا؟ سابق میئر پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)سربراہ پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ کراچی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، اسے دانا نہیں دیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ایس پی کے […]

ایک صوبے نےتعلیمی ادارے اکتوبر کے وسط تک کھولنے کی تجویزپیش کر دی، پہلے یونیورسٹیاں اورڈگری کالجز، بعد میں سیکنڈری اسکولز اور پرائمری اسکولز کھولے جائیں

کراچی(این این آئی)سندھ کی وزیرصحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں اکتوبرکے وسط تک اسکولزکھولنے کی تجویزدی ہے،پہلے یونیورسٹیاں اورڈگری کالجز کھولے جائیں جبکہ بعد میں سیکنڈری اسکولز اور پرائمری اسکولزکھولے جائیں،سندھ کے محکمہ صحت کی تیاری مکمل ہے،7ستمبرکے اجلاس میں سندھ حکومت […]

مجھے لگتا ہے کہ اس مرتبہ سندھ حکومت بھی سنجیدہ ہے لیکن ان کے بیانات دیکھتا ہوں تو معاملہ گومگو نظر آتا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی نرم پڑنے لگے

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان ہفتے کو کراچی آرہے ہیں، وہ کراچی سے متعلق پلان کا اعلان کریں گے.خصوصی گفتگوکرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتایا کہ کراچی سے متعلق جو پلان ہے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ […]

close