اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، سندھ حکومت نے 12 سالہ اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔ شبلی فراز نے […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ 50ارب روپے کا میگا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]
اسلام اآباد(پی این آئی)پرائمری سکول 15 ستمبر سے نہیں کھلیں گے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجہ بتا دی۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔ آج اسلام آباد میں صحافیوں کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی سمیت رواں سال موسم سرماکی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزارت تعلیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کومراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی اور […]
کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس نے اپنے لاپتا کانسٹیبل کو تلاش کرنے کے بجائے اس کی تنخواہ ہی بند کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا جس پر جسٹس نظر اکبر نے ریمارکس دیے کہ پولیس والو اپنے بھائیوں پر تو […]
جیر سالم(پی این آئی)اسرائیل کی سرکاری ایئر لائن ایل آل نے دبئی کے لیے پہلی کارگو پرواز کی روانگی کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیاکےمطابق اسرائیلی سرکاری ایئرلائن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ تل ابیب کے قریب قائم ایئرپورٹ سے 16 ستمبر کو پہلی […]
کینبرا(پی این آئی)روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے آزمائشی مرحلے کے نتائج مثبت رہے۔ ویکسین سے مریضوں میں مدافعتی قوت اور اینٹی باڈیز پیدا ہوئیں تاہم اس کے معمولی سائڈ ایفیکٹس بھی دیکھے گئے۔آزمائشی مرحلے کے بعد ماہرین کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سندھ حکومت نے افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، افتخار شلوانی اس وقت سیکریٹری بلدیات سندھ ہیں۔افتخار شلوانی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، وہ کمشنر کراچی بھی رہ چکے ہیں۔ […]
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر کے دوران سندھ وفاقی حکومت کی جانب دیکھ رہا ہے، لیکن وفاق کی جانب سے طنز کر کے کہا جاتا ہے کہ سندھ کو پیسہ نہیں دیں گے۔ یہ کسی […]
مظفرآباد(این این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر نے کورونا وبا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ تعلیمی ادارے حفاظتی اقدامات کے تحت کھولے جائیں گے، تعلیمی اداریکھولنے ضروری ہیں اور احتیاط بھی لازمی […]
اسلام آباد (این این آئی)مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے افسر ساجد گوندل کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا ہے۔وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اسلام آباد پولیس کو ساجد گوندل کی جلد […]