اسلام آباد(آئی این پی) مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپوزیشن لیڈر مشورہ دیا ہے کہ وہ سلمان شہباز کو واپس بلا لیں کہ کہیں وہ گرفتار ہی نہ ہو جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبر نے کہا […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ نے وفاقی وزارتوں کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے سے متعلق تفصیلات 28 اکتوبر کوسامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ کا وزارتوں،ڈویژنوں اور صوبوں کیاحتساب کاعمل جاری ہے، عوامی شکایات نمٹائے […]
لاہور( این این آئی) کورونا وباء سے بحالی کے لیے قائم قرنطینہ مراکز میں بڑی کرپشن پکڑی گئی، نیب لاہور نے مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا، پنجاب حکومت کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور اورکالا شاہ کاکو میں یو ای ٹی […]
بیجنگ (آئی این پی)چین نے نونگ رونگ کو پاکستان میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ۔ ہفتہ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا ئولی جیان نے اس تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نونگ رونگ جلد ہی پاکستان میں بطور چینی […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹرز کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کا معاملہ،وائے ڈی اے کی جانب سے 15 ستمبر سے تمام وفاقی ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ وائے ڈی اے کے بیان کے مطابق پمز،پولی کلینک،نرم، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے صاحب زادے حمزہ سے ہفتہ کو جیل کوٹ لکھپت میں ملاقات کی ہے، شہباز شریف نے حمزہ کی خیریت دریافت کی۔حمزہ شہباز کی اہل خانہ سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، […]
کراچی(آئی این پی)ترکش ایئر لائن پیگاسس نے کراچی کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ترکی کی پیگاسس ایئر لائن کراچی سے استنبول کے درمیان پروازیں آپریٹ کرے گی، اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکش […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کو ایک سزا یافتہ مجرم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ لندن میں مزے کر رہے ہیں ، اگر وہ واپس نہیں آنا چاہتے تو پلی بارگین کریں ، نوازشریف کو […]
لاہور(پی این آئی)ملزم عابد کے گھر پر چھاپہ، کس کے ساتھ فرار ہوا؟ عابد کے پاس کتنی موبائل سمز؟ ساتھی ملزم وقار کہاں گیا؟ پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس انعام غنی نے کہا ہے کہ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی […]
لاہور(پی این آئی)موٹر وے واقعہ پر سی سی پی او کا بیان غیر ضروری تھا، عثمان بزدار نے کارروائی کی فیصلہ کر لیا، پہلا ایکشن کیا لیا؟ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موٹر وے زیادتی کیس میں سی سی پی او […]
سانگھڑ(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ شفافیت اور انصاف وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے حکمت عملی اور ایس او پیز پر عملدرآمد سے کرونا وائرس جیسے مرض کی صورت حال میں بہتری آئی ہے ۔عوامی حقوق کا تحفظ […]