راولپنڈی(پی این آئی)عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، زرتاج گل کھل کر بول پڑیں۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑرہے ہیں لہٰذا معافی ان سے مانگنی […]
کراچی(پی این آئی) پانی کی مزید کمی خدشہ، خبردار کردیا گیا۔۔۔ واٹر کارپوریشن نے کراچی میں پانی کی قلت کے شکار شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مزید کمی سے خبردار کرتے ہوئے پانی ذخیرہ کرنے اور استعمال میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ترجمان […]
کراچی(پی این آئی)میٹرک امتحانات، آج پھر پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آج آٹھواں روز ہے۔آج بھی دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، واٹس ایپ گروپس میں […]
لاہور(پی این آئی)دبئی پراپرٹی لیکس میں نام، فیصل واوڈا پھٹ پڑے۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ جب اچھی پراپرٹی اور گاڑی کا ذکر آئے گا میرا نام سے سب سے اوپر ہوگا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاکہ میری پراپرٹی ڈکلیئرڈ ہے،آج ایک پنڈورا باکس کھولا […]
ممبئی (پی این آئی) فاسٹ بالر شعیب اختر کے حوالے سے بھارتی میڈیا پر خبریں گردش میں رہی ہیں کہ انہوں نے بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ کو اغوا کرنے کی دھمکی دی تھی۔۔۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق شعیب اختر نے کہا تھا […]
نیویارک (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں مظاہرین کو پرامن طریقے سے ٹیکل کرنے کی افادیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پر ریاست کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ ہونا چاہیے، […]
کراچی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ابتدائی 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کی ہی تھالیہ مک گرا دوسرے اور ویسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو ہٹانے کی کوششیں تیز.۔۔۔سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر کا نام تبدیل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق زین قریشی کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جاپان، پاکستانیوں کے لیے ورکنگ ویزوں کا اجراء شروع۔۔۔۔جاپان میں مقیم پاکستانیوں نے جاپانی حکومت کے اعلان کردہ ورکنگ ویزے پر اپنے اہل خانہ اور عزیزوں کو قانونی طریقے سے بلوانا شروع کردیا۔ سینئر پاکستانی اور معروف کاروباری شخصیت ملک یونس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)موبائل سمز بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر […]