اسلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ایوان صدر میں یوم دفاع پر اعزازات دینے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں وزرا، اعلی سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔صدر مملکت نے ونگ کمانڈر نعمان کوستارہ جرات […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے، […]
راولپنڈی (آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی روس کے دارالحکومت ماسکو میں چین کے وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کراچی میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے لیے کئی تجاویز پر غور کر رہی ہے اور حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی میں ناکامی سے متعلق مختلف شکایات کے باعث ان تجاویز میں سے ایک کے الیکٹرک کا انتظامی […]
بیروت (پی این آئی )لبنان کے دارالحکومت میں تباہی مچانے والے دھماکوں میں 1ماہ بعد ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے ممکنہ طور پر زندہ بچ جانے والے ایک شخص کی تلاش کا کام روک دیا ہے ۔ جمائمز کے علاقے میں تباہ شدہ گھرمیں […]
اسلام آباد (پی این آئی )عاصم سلیم باجوہ کے اجداد 1960ء میں جیٹی والہ سے ہجرت کرکے فیصل آباد کے قریب چک نمبر 226 ملکھانوالہ میں جا بسے اور پھر چند برسوں بعد جاٹوں کا یہ خاندان صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں جا […]
اسلام آباد (پی این آئی )دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ پاکستان نے اللہ پاک کے رحم و کرم سے کرونا وائرس پر کنٹرول حاصل […]
اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہیکہ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ، کم سے کم درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے ۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مون سون […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان سے جولائی میں بیرونی سرمایہ کاری پر کمائے گئے 35 کروڑ 45 لاکھ ڈالرکا منافع واپس بھیجا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں34کروڑ ڈالر براہ راست سرمایہ کاری سے کماکر بیرون ملک بھیجے گئے جب کہ کیپٹل مارکیٹ سے کمائے گئے […]
اسلام آباد( آئی این پی) جوائنٹ ایکشن کمیٹی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز اینڈ مدارس الائنس نے 15ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے نہ کھولے جانے پر لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ 15ستمبر سے پلے گروپ سے لے کر تمام […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سا بق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا دن عظیم مائوں اور ان کے بہادر بیٹوں کے نام ہے۔ اتوار کو یوم دفاع کے موقع پر اپنے […]