کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نےگاڑیوں کےکاروبارکےنام پر شہریوں کے تقریباً 30 سے 35 کروڑ روپے ہڑپ کیے تھے جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں۔ وزیرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کا وفد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کےلیے عنقریب پاکستان جائے گا۔ وفد کی قیادت ن لیگ کے مرکزی رہنما شیخ قیصر محمود اور ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان کریں گے۔ اس سلسلے میں شیخ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار واقعے کےخلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے […]
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مجھے بانئ پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا۔ لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی پر ’بحرانوں میں گھرا پاکستان، اصلاح احوال کیسے ہو‘ کے […]
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے اگلی گرمیوں سے قبل قوم کو بجلی مزید سستی ہونے کی نوید سنادی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 […]
لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس اقبال چوہدری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم […]
کراچی میں بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جمع کرا دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 98 […]
ناقص فضا اور آلودگی کی جانچ پڑتال کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کر دیا گیا ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 5 بجے لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 98 ریکارڈ کیاگیا جبکہ اس […]
ریاض: سعودی عرب نے یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پیکیج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے۔اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 کروڑ ڈالر یمن کے سینٹرل […]
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا جس میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کراچی ائیر پورٹ سے غیر قانونی […]