لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی۔منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ […]
میرپورخاص(آئی این پی)میرپورخاص کی سیشن کورٹ نے ڈاکٹر ماہا کی قبرکشائی کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ گزری تھانے کراچی میں درج ہوا اور ایس ایس پی ساتھ نے متعلقہ مجسٹریٹ یا ٹرائل کورٹ سیاجازت نامہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا کو دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم قرضہ مل رہا ہے۔کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں قرضوں کی تقسیم پر گورنر سٹیٹ بینک کو طلب کرلیا اور ہدایت کی کہ […]
لاہور(پی این آئی)انعام غنی کو آئی جی پنجاب شعیب دستگیرکی جگہ تعینات کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے انعام غنی کو نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب تعینات کردیا۔انعام غنی کی تعیناتی آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی جگہ ہوئی ہے اور وہ اِس […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں ادارہ جاتی اور ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی میگا کرپشن کو بےنقاب کرنے کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی ہے جو گذشتہ چار سال کے دوران مسلم لیگ (ن ) کی […]
لاہور(پی این آئی)نیا آئی جی پنجاب کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گئے، نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کی تقرری کے لیے ناموں کی سمری اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو بھیج دی گئی، جس میں عامر ذوالفقار، کلیم امام، اے ڈی خواجہ اور محسن بٹ […]
لاہور (پی این آئی):آئی جی پنجاب کو ان کے عہدے سے ہٹا نے کا فیصلہ، آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم ابھی اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی […]
کوالالمپور(پی این آئی) ملائیشیا نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت […]
اسلام آباد(پی این آئی):نوازشریف جیسے لوگ دوسرے ملکوں کا اثاثہ بن جاتے ہیں، ایسے لوگوں کو واپس لانے کے لیےکوشش جاری رکھنی چاہیے،سابق وزیراعظم کی واپسی کی ذمہ داری فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کو سونپ دی گئی، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی ) این آر او نہ ہوا تو ن لیگ کی طرف سے 20 ستمبر کو بڑا اعلان متوقع ، سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ ن لیگ کے قائد سابق […]
کراچی(پی این آئی)کورونا کی ویکسین آنے کی صورت میں 63 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں البتہ 37 فیصد ویکسین لگوانے کے لیے تیار بھی نظر آئے۔ اس بات کا انکشاف آئی پی ایس او ایس پاکستان نے اپنے سروے میں کیا۔آئی […]