مانگ بڑھنے پر مرغی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی نئے ریٹ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت لاہور میں برائیلر مرغی کی رسد میں کمی آنے کی وجہ سے زندہ مرغی کی قیمت سمیت مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شہر کی عام مارکیٹوں میں زندہ مرغی کی قیمت 13 […]

سوزوکی کلٹس کی قیمت ادا کریں اور انتہائی شاندار اور لگژری کار حاصل کر لیں،چین نے پاکستانیوں کو شاندار پیشکش کر دی گئی

اسلا م آباد (پی این این) چینی کارساز کمپنی نے پاکستان میں سوزوکی کلٹس کی قیت میں سیڈان ڈی 20کار کو متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ آٹو موٹیو انڈسٹری کولمیٹڈ نےاعلان کیا ہے کہ وہ ڈی 20 سیڈان کا ہیچ بیک […]

وفاق کا سیلاب متاثرین کیلئے سندھ حکومت کو رقوم دینے کی بجائے خود تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کے لیے براہ راست صوبائی سندھ حکومت کو رقوم جاری کرنے کے بجائے خود تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ […]

پیپلزپارٹی کے چئرمين بلاول بھٹو زرداری آج ایک روزہ دورے پر عمرکوٹ  پہنچ رہے ہیں۔

عمرکوٹ(سید فرقان ہاشمی)  پیپلزپارٹی کے چئرمين بلاول بھٹو زرداری آج ایک روزہ دورے پر عمرکوٹ  پہنچ رہے ہیں۔ بلاول بھٹو اپنے دورے میں حالیہ بارشوں سے ہونےوالےشدید نقصانات کا جاہزہ لیں گے۔ شدید بارشوں سیلابی پانی سےبےگھر ہونے والوں سے ملاقات کرینگے رتنور روڈپاکستان  چوک […]

برطانیہ میں چودھری برادران کے اثاثوں کا پتہ لگانے کےلئےحکومت نے کیا کام شروع کردیا، حیران کن خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان نے برطانوی حکام سے دو بار رابطہ کرکے حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا برطانیہ اور برٹش ورجن آئی لینڈ میں چوہدری شجاعت، چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری مونس الہٰی کے اثاثے ہیں یا نہیں؟ دوبرس قبل تحریک […]

ڈالر ایک بار پھرمہنگا،امریکی کرنسی مہنگی ہو کر کہاں جاپہنچی ، افسوسناک خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سٹیٹ بینک کے ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ گئیجس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 166 روپے 43 پیسے سے بڑھ کر 166 […]

امریکا کا عراق میں موجود اپنے فوجیوں سے متعلق اہم اعلان

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کا عراق میں موجود اپنے فوجیوں سے متعلق اہم اعلان،امریکا نے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل فرینک میکینزی نے عراق کے دورے کے دوران 1200 فوجیوں کی کمی کا اعلان کیا۔انہوں […]

نواز شریف بھی بانی ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چل رہے ہیں،معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل

فیصل آباد(پی این آئی)نواز شریف بھی بانی ایم کیو ایم کے نقش قدم پر چل رہے ہیں،معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل۔وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف بھی بانی ایم کیو ایم والا ڈرامہ دہرا […]

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے پر اظہار افسوس

لاہور(پی این آئی) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے پر اظہار افسوس ،صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے پر اظہار افسوس […]

دفتر مسمار ہونے کے بعد کنگنا نےریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور فلمساز کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ممبئی(پی این آئی)دفتر مسمار ہونے کے بعد کنگنا نےریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور فلمساز کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بالی وڈ ادکارہ کنگنا رناوت نے بریہان ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) کی جانب سے دفتر مسمار کرنے پر ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ […]

کراچی کو سندھ سے الگ کر کے صوبہ بنانے پر ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا گیا، سندھ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کو سندھ سے الگ کر کے صوبہ بنانے پر ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا گیا، سندھ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کو علیحدہ صوبہ […]

close