اگر ایسا ہوا تو سارے وزراء کو استعفی دینا پڑے گا، جسٹس محسن اختر کیانی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگر ایسا ہوا تو سارے وزراء کو استعفی دینا پڑے گا، جسٹس محسن اختر کیانی نے خبردار کر دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سانحہ تیزگام ایکسپریس کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سانحہ […]

جنھیں ایپل اور بس کی سپیلنگ نہیں آتی وہ بھی استاد بنے ہوئے ہیں شاہد آفریدی سندھ حکومت پربرس پڑے

لاہور(پی این آئی)جنھیں ایپل اور بس کی سپیلنگ نہیں آتی وہ بھی استاد بنے ہوئے ہیں،شاہد آفریدی سندھ حکومت پربرس پڑے، شاہد آفریدی نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو پولیٹن سٹی کہلانے والے 3 کروڑ کی آبادی والے […]

اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ، مریم نواز شرکت کریں گی یا نہیں؟مسلم لیگ ن نے کیا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ، مریم نواز شرکت کریں گی یا نہیں؟مسلم لیگ ن نے کیا فیصلہ کیا؟،20 ستمبر کو ہونے والی اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں مریم نواز کی شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ ن فیصلہ […]

لاہور موٹروے کیس ! میری فیملی نے عمران خان کو تبدیلی کیلئے سپورٹ کیا اور اب ۔۔میں نے بہت بڑی قیمت چکائی ہے اور اپنی پوری زندگی اسے چکانا ہے، متاثرہ خاتون نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر خاتون صحافی فریحہ ادریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ موٹر وے کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزموں کو پہنچاننے کی تصدیق کردی ،خاتون نے وزیراعظم عمران خان سے دونوں مجرموں […]

کورونا کی دوسری لہر: دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پرغور شروع کردیا گیا

لندن(پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر:دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا گیا،برطانوی حکومت نے کورونا کیسز کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔سیکرٹری صحت میٹ ہینکوک نے میڈیا بریفنگ کے دوران برطانیہ میں کورونا […]

’’لاہور موٹروے کیس ،اپنا خون ہوتا تو وہ اسےایسے بے یارومددگار چھوڑ کر نہ بھاگتے ‘‘ جس بچی کوعابد علی اوراہلیہ چھوڑ کر بھاگے وہ انہوں نے کہاں سے لائی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )لاہورموٹرو کیس میں پولیس کی 30ٹیمیں اور 70چھاپوں کے باوجود مرکزی ملزم عابد علی کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی جبکہ اس کی اہلیہ کو دو روز گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ علاقہ مکینوں نے ملزم عابد علی […]

’’گناہ کرتے وقت اللہ کا خوف نہ آیا ، پولیس کے ڈر نے اپنے بھولا دیئے ‘‘ لاہور موٹروے کیس ، ملزم عابد بچی کوگھر چھوڑ کر بھا گ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار ملزم عابد علی کی بیوی نے پولیس کو اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروا دیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد عابد گھر آیا تھا کافی پریشان دکھائی دے […]

سینیٹ کا اجلاس، الٹا ٹانک دوں گا ، باہر نکلو، تم سمجھتے ہو ابھی بھی بانی ایم کیو ایم کا راج ہے، سینیٹر مشاہد اللہ خان کی کس سے تلخ کلامی ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کا اجلاس، الٹا ٹانک دوں گا ، باہر نکلو، تم سمجھتے ہو ابھی بھی بانی ایم کیو ایم کا راج ہے، سینیٹر مشاہد اللہ خان کی کس سے تلخ کلامی ہو گئی؟ سینیٹ اجلاس میں لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان اور […]

ریکارڈ توڑ بارشیں اور برفباری، موسم سرما معمول سے زیادہ طویل رواں سال پاکستان میں شدید سردی کے ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

اسلا م آباد (پی این آئی ) پاکستان میں گزشتہ ماہ بارشوں نے تباہی مچا دی، کراچی سمیت پورے سندھ میں بھاری نقصان ہوئے وہاں پنجاب سمیت پورے ملک میں لوگوں کا بہت نقصان ہوا۔ اب ماہرین موسمیات کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس […]

موٹروے سانحہ، بھاگو ! پولیس آنے والی ہے ملزم عابد کو چھاپے سے پہلے ہی اطلاع ملنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی)موٹروے سانحہ، بھاگو ! پولیس آنے والی ہے،ملزم عابد کو چھاپے سے پہلے ہی اطلاع ملنے کا انکشاف،معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد کو پہلے ہی اطلاع مل جاتی ہے […]

بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں، لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، اہم سرکاری اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ایسا لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا۔سعید غنی نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب بھی اسکولز میں ایس […]

close