اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔اسٹیٹ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اگر ناکامی ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھاکہ یہ تاثر غلط ہے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف ڈھونڈ […]
پاکستانی اوپننگ بلے باز صائم ایوب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئے۔ آئی سی سی ایوارڈز 2024 کے لیے مختلف کیٹیگریز کی نامزدگیوں کاآغاز ہوگیا ہے۔بائیں ہاتھ سےکھیلنے والے پاکستان کے صائم ایوب آئی […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بےدرد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کےلیے کچھ نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک بنیادی طور […]
روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کو روسی دفاعی نظام کا نشانہ بننے کا اعتراف کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پوتن نے آذربائیجان کے صدر الہام عیلیوف سے روسی فضائی حدود میں طیارہ حادثے پر معذرت کرلی۔ کریملن […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اتحادی حکومت کو پھر خبردار کیا ہے کہ وہ صوبوں کے اعتراضات نظر انداز کرکے یک طرفہ فیصلے نہ کرے۔ پانی ہر کسی کا بنیادی حق، عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ […]
اگر آپ بھی ٹی بیگز والی چائے پیتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس میں موجود مائیکرو پلاسٹ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس حوالے سے بارسلونا یونیورسٹی اسپین کی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔تحقیق میں تجارتی طور پر […]
فتنہ الخوارج کی افغان طالبان کی پوسٹوں کا استعمال کر کے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 20 سے 25 خوارجیوں نے آج صبح کرم، شمالی وزیرستان سے دراندازی کی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے […]
کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نےگاڑیوں کےکاروبارکےنام پر شہریوں کے تقریباً 30 سے 35 کروڑ روپے ہڑپ کیے تھے جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں۔ وزیرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کا وفد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کےلیے عنقریب پاکستان جائے گا۔ وفد کی قیادت ن لیگ کے مرکزی رہنما شیخ قیصر محمود اور ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان کریں گے۔ اس سلسلے میں شیخ […]