کھانے میں دیر کیوں ہوئی؟ دلہے نے شادی سے انکار کر دیا

کھانے میں دیر ہونے پر دولہے نے شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو چھوڑ کر اپنی کزن سے شادی کرلی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں ایک دولہے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر شادی سے انکار کردیا اور دلہن کو تقریب […]

مودی کو ہٹلر قرار دے دیا گیا

گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’سابرمتی رپورٹ‘ کی سینماؤں میں دوڑ ختم ہو گئی تاہم یہ فلم اپنی لاگت کی صرف 72 فیصد رقم کی ہی کمائی کر پائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 2002ء کے گجرات فسادات کے پسِ منظر میں بننے […]

کون نہیں چاہتا کہ مزاکرات کامیاب ہوں؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نہیں چاہتے کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو خوف ہے کہ کہیں ریحانہ ڈار […]

باراتیوں سے بھری گاڑی دریا میں گرنے سے 71 ہلاک

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک […]

دوسرے سیارے کی مخلوق سے زمین پر آنے کی پیشنگوئی

واشنگٹن: 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سالوں میں ہوگا، خلائی مخلوق ہمارے سیارے کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ اس مصیبت زدہ سیارے […]

خوف کے باعث لاشیں گھروں میں دفن

چندی گڑھ : بی جے پی کے زیر اقتداربھارتی ریاست ہریانہ میں مسلمان قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے میتیں اپنے گھروں میں دفن کرنے پر مجبور ہیں۔ ضلع چرخی دادری کے علاقے گڈانہ میں 50 سے زائد مسلمان خاندانوں کو قبرستان نہ ہونے کی […]

دھرنا ختم، ٹریفک کھل گئی

کراچی کے مصروف ترین روڈ شارعِ فیصل کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر ناتھا خان پل اور ملیر 15 میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم ہو گیا۔26 دسمبر سے بند شارعِ فیصل کے دونوں […]

ٹرالر اور وین میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

نوشہر و فیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر ہونے سے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق 7 لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا جبکہ 8 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع […]

یونان کشتی حادثہ، ملزمان گرفتار

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان مطابق ملزمان کی شناخت محمد شفیق، عظمت علی، خضر حیات، مرزا سکندر، محمد نواز، شاہد امین، شہزاد یوسف، ظفر اقبال اور اسد عباس کے نام […]

close