یا اللہ رحم، زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے جھٹکے اٹک، لوئر دیر، اپر دیر، سوات اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 195 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئی جانی […]

زلفی بخاری کی 800 کنال اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے ذلفی بخاری کی 800 کنال زرعی زمین نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جنڈ، ضلع اٹک نے نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ ذلفی بخاری 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری قرار دیے جا چکے […]

بھارتی ٹیم کا غرور ٹوٹا، مشتاق احمد سے مصافحہ وائرل

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ تو بنالی، مگر میچ کے بعد ایک دلچسپ لمحہ وائرل ہوگیا۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو اور ان کی ٹیم کو پاکستان کے سابق لیگ اسپنر اور […]

بی سی سی آئی کی آئی سی سی کو شکایت، پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ای میل بھیج کر پاکستانی کھلاڑیوں حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بی سی سی آئی کے مطابق حارث رؤف نے تماشائیوں کے “کوہلی، کوہلی” کے نعروں پر جیٹ کریش […]

سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں سماعت کے دوران سردار تنویر الیاس پیش ہوئے اور صحتِ جرم سے انکار کیا۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ جانئے

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ بدستور مستحکم ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے برقرار […]

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر سخت کارروائی کا فیصلہ، گاڑیاں بند

اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایسے افراد کو گرفتار کر کے ان کی گاڑیاں بھی ضبط کی جائیں گی، اور ان پر […]

close