کہاں بارش ہو گی اور کہاں سورج آگ برسائےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)کہاں بارش ہو گی اور کہاں سورج آگ برسائےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز […]

بابا جی پیر سید فیاض حسین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ چیئرمین مسلم لیگ ن علماء ؤ مشائخ ونگ جہلم سے بلال اظہر کیانی کی ملاقات

جہلم (پی این آئی)  بابا جی پیر سید فیاض حسین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ چیئرمین مسلم لیگ ن علماء ؤ مشائخ ونگ جہلم ،سجادہ نشین دربار عالیہ دینہ شریف سے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی نے ملاقات کی ، ملاقات […]

اپوزیشن کی اے پی سی کا اعلامیہ جاری، قومی سیاسی جماعتوں کا نیا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن کی اے پی سی کا اعلامیہ جاری، قومی سیاسی جماعتوں کا نیا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ تشکیل دے دیا گیا، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں تمام جماعتیں پارلیمان سے مزید تعاون کرنے پر متفق ہوگئیں، […]

آج نوازشریف نے پاکستان کی اصل بیماری بتائی اور اس کا علاج بھی تجویز کیا، نئی نسل نوازشریف کی تقریر تین مرتبہ سنے اور ملکی مسائل اور ان کا علاج سمجھے، مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)آج نوازشریف نے پاکستان کی اصل بیماری بتائی اور اس کا علاج بھی تجویز کیا، نئی نسل نوازشریف کی تقریر تین مرتبہ سنے اور ملکی مسائل اور ان کا علاج سمجھے، مریم نواز، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و […]

سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس بحران کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس بحران کا خدشہ، سوئی سدرن نے سردیوں میں بڑےپیمانے پر گیس کی قلت کے خدشےکا اظہار کیا ہے۔سوئی سدرن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موسم سرمامیں 30 کروڑ مکعب فٹ یا 25 فیصد تک گیس […]

اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، عمران خان کرپشن کے سوا ہر بات پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں

نوشہرہ (پی این آئی)اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، عمران خان کرپشن کے سوا ہر بات پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی کارکردگی پر عدم اطمینان، وزارت صحت میں بڑی تبدیلی لانے کا قوی امکان

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹر یاسمین راشد کی کارکردگی پر عدم اطمینان، وزارت صحت میں بڑی تبدیلی لانے کا قوی امکان، پنجاب کابینہ میں شعبہ صحت سے متعلق اہم فیصلے کا امکان ہے، شعبہ صحت کے مسائل اور اس سے متعلقہ شکایات کے فوری ازالے کے لیے […]

نواز شریف کا جھگڑا عمران خان سے نہیں، اُن سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کا جھگڑا عمران خان سے نہیں، اُن سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے، وفاقی وزیر بحری امور علی زید ی کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان […]

اپوزیشن پارٹیوں کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ، حکومت مخالف اتحاد کو کیا نام دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن پارٹیوں کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ، حکومت مخالف اتحاد کو کیا نام دیا گیا؟ پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی میزبانی میں ہونے والے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی ) […]

ایف اے ٹی ایف کے دباؤ پر حکومت قانون سازی کرتی رہی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا کہا لیکن ان لوگوں نے حکومت کا ساتھ دیا

کراچی(پی این آئی)ایف اے ٹی ایف کے دباؤ پر حکومت قانون سازی کرتی رہی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا کہا لیکن ان لوگوں نے حکومت کا ساتھ دیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ […]

تقریر لائیونشر ہونے سے کیوں روکی؟ اے پی سی کے دوران مولانا فضل الرحمان کا پیپلزپارٹی سے احتجاج

اسلام آباد(پی این آئی) تقریر لائیونشر ہونے سے کیوں روکی؟ اے پی سی کے دوران مولانا فضل الرحمان کا پیپلزپارٹی سے احتجاج، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تقریر […]

close