کورونا کی دوسری لہر کا خوف ،عالمی سٹاک مارکیٹس بری طر ح سےکریش کر گئیں۔۔ تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

پیرس (پی این آئی ) کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دوسری لہر آنے کے خوف کے باعث امریکا، ایشیاسمیت یورپ کی اسٹاکس مارکیٹوں کو شدیدمندی کا سامنا رہا،گزشتہ روز نیو یارک ڈائو جانز کے اسٹاکس 2.9 […]

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی، سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہندوتوا کے پرچار نام نہاد سکیولر ملک بھارت کی پھر روایتی ہٹ دھرمی،دنیا کے سب سے بڑی جمہوریہ کے دعویدار بھارت کے سیکولرزم کا بھانڈا پھوٹ گیا اور سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ […]

فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد، فرار ہونے کی کوشش پرمدعیہ خاتون نے ملزم کو قابو کر کے تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ، فرار ہونے کی کوشس پرمدعیہ خاتون اور دیگر نے ملزم کو قابو کر کے اس پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شہرام […]

گندم کی قیمت میں مزید 100 روپے کااضافہ کیا گیا تو آٹا نایاب اور عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو جائینگے، فلور ملز ایسوسی ایشن کی وارننگ

لاہور( این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن یونائٹیڈ گروپ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ 35لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہونے کے باوجود قیمت میں اضافہ ذخیرہ اندوزوں کو فائدہ پہنچانے کا منصوبہ […]

غریب بھوک سے مر رہا ہے ۔۔ مرنے دو چیئرمین اوگرا کی تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے چیئرمین اوگرا کی تنخواہ میں 150 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے ان کی تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ ہوجائے گی۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق سابق چیئرمین اوگرا کی ماہانہ تنخواہ […]

بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف، 6 پاکستانی بھی شامل ، خانانی نے عالمی پیمانے پر منی لانڈرنگ کی، اس کے کلائنٹس میں منشیات سے لے کر دہشت گرد تنظیموں تک سب ہی شامل ہیں،رپورٹ

برلن (این این آئی)بینکنگ صنعت سے متعلق ایک خفیہ دستاویزات کی کھیپ پکڑی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح سے صف اول کے مغربی بینکوں کے ذریعہ بلا روک ٹوک غیر قانونی رقوم کی ترسیلات ہو تی ہیں۔ اس کام میں […]

صدارتی نظام !تحریک انصاف اور ن لیگ ایک پیج پر آگئے سخت ترین مخالفت کے باوجود تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )حکمران جماعت تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے صدارتی نظام کی مخالفت کردی ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے صدارتی نظام کو مسترد […]

پراسرار واقعات میں اضافہ، برقعہ پوش شخص نے عورت کے بال کاٹ دیئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ننکانہ صاحب(این این آئی) سانگلہ ہل میں پر اسرار واقعات نہ رک سکے محلہ شریف پورہ بھلیر روڈ پر پھر پراسرار واقعہ پیش آیا برقعہ پوش شخص نے عورت کے بال کاٹ دیئے اد رہے پہلے یہ نقاب پوش شخص عورتوں کے کپڑے کاٹتا تھا […]

بجلی چوروں نے واپڈا ٹیم پر دھاوا بول دیا، کپڑے پھاڑ دیئے، موقع سے فرار ہو گئے

پتوکی (این این آئی )پتوکی گولڈن سٹریٹ بازار میں بجلی چوروں کا ایس ڈی او واپڈا سٹی پتوکی عمر کریم اور واپڈا ٹیم پر حملہ بجلی چوروں نے ایس ڈی او واپڈا کے کپڑے پھاڑ دیئے ایس ڈی او واپڈا عمر کریم کی تحریری درخواست […]

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں روزانہ کتنی اموات کا خدشہ لاحق ہو گیا؟ دوبارہ لاک ڈاؤن زیر غور، ماہرین نے وزیر اعظم بورس جانسن کو کیا اپیل کر دی؟

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر نومبر میں روزانہ پھر 200 اموات کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس بار شمال مشرقی ساحلی علاقے مڈلینڈز اور لندن میں کورونا کے زیادہ کیسز سامنے […]

ایران کا دارالحکومت تہران کی بجائے متبادل مقام پر منتقلی کا منصوبہ تیار، وجہ کیا بنی؟ عملدرآمد کب شروع کیا جائے گا؟ رکن پارلیمنٹ کا انکشاف

تہران (این این آئی)ایرانی رکن پارلیمنٹ ابو الفضل ابو ترابی نے انکشاف کیا ہے کہ پاسداران انقلاب کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے صدر حسن روحانی کو ایرانی دارالحکومت تہران سے کسی اور مقام پر منتقل کرنے کے عمل اپنے ذمہ لینے کی رضامندی کے بارے […]

close