بلدیہ فیکٹری،ایم کیو ایم کازبیر طاقتورترین ملازم تھا،مالکان اور منیجر کے بعد زبیر کی بات سنی جاتی تھی،زبیر کو روک کرپوچھ بھی نہیں سکتا تھا، چوکیدار نے اصل کہانی بتا دی

کراچی(این این آئی)کراچی کی بلدیہ ٹائون فیکٹری میں آتشزدگی کا ذمہ داراسی فیکٹری کا ملازم زبیر تھا،زبیر کا تعلق نہ صرف ایم کیوایم سے تھا بلکہ وہ فیکٹری کی طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا تھا۔فیکٹری کے چوکیدارارشد محمودکے مطابق زبیر چریا فیکٹری کی چوتھی طاقت […]

تعلیمی اداروں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کر دیا گیا، نیا شیڈول دے دیا گیا، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(این این آئی)وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر کے اسکولوں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ بھر میں 6 سے 8 تک کی جماعتیں اعلان شدہ شیڈول کے […]

حساس ڈیٹا لیک ہونے کا معاملہ، ایس ای سی پی کے10 افسران کو شوکاز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی)سے حساس ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے پر 10 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کے […]

پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کے دورہ پر خطاب

راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ، پاک فوج خطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز اور خطرات سے آگاہ ہے ، ہم پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے […]

بلڈر نے شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگادیا، 40 فلیٹس 400 افراد کو بیچ کرسب سے رقم ہتھیالی، ایک فلیٹ دس دس افراد کو بیچا گیا، سب کیسے بیوقوف بن گئے؟

کراچی(این این آئی)عزیز آباد میں مقامی بلڈر نے شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگادیا، 40 فلیٹس 400 افراد کو بیچ کرسب سے رقم ہتھیالی۔ پولیس نے متاثرین کی درخواست پر بلڈر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق عزیز آباد میں مقامی بلڈر نے […]

حکومت کا 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ، جگہ کی تلاش شروع کر دی گئی؟ کس شہر میں بنیں گی؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت میں 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کرلیا، کمشنر لاہور ڈویژن کو نئی پنگاہ گاہوں کے لیے جگہیں تلاش کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں، نئی پناہ گاہیں تعمیر کرنے کے بجائے کرایہ کی عمارتوں میں بنائی […]

امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں بہتری ہونے لگی، وجہ کیا ہوئی؟

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری آئی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں15پیسے اور اوپن مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ہوئی جب […]

جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے

بیجنگ(پی این آئی)جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے۔روشنی کے آلات کی جاپانی کمپنی اوشیو نے انسان کو نقصان پہنچائے بغیر کورونا […]

کرسچیئن سبزی فروش کے بیٹے نے میٹرک کے امتحان میں اپنے سکول کی تاریخ میں سب سے زیادہ نمبر لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں ایک مسیحی طالب علم نے اپنے سکول کی تاریخ میں سب سے زیادہ نمبر لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ روحان اشفاق نے میٹرک کے امتحانات میں گیارہ سو میں سے 1033 […]

کنٹریکٹ اساتذہ کی تنخواہیں جاری کردی گئیں،اساتذہ کے خاندان فاقہ کشی کا شکار تھے

کراچی(این این آئی)پیپلز یونائیٹڈ ورکرز یونین بلدیہ جنوبی کے چیئرمین نوشاد بلوچ، صدر جاوید بلوچ، جنرل سیکریٹری عبید علی، پیپلز یونٹی کے صدر اشرف اعوان، اسلم بزنجو اور دیگر نے بلدیہ جنوبی لیاری زون کے 200 کنٹریکٹ ٹیچرز کو اسکروٹنی اور فزیکل ویری فکیشن کے […]

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے شہری تنظیمیں متحرک ہو گئیں، بڑے ایوان کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کراچی کے صدر انتخاب عالم سوری نے کہا کہ عافیہ صدیقی کوامریکی جیل میں نا کردہ جرائم کی سزا دی جارہی ہے اور ہمارے حکمران عوام کی بیٹی پر ہونے والے ظلم وستم پر خاموش ہیں پوری […]

close